Panjtani

Panjtani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Panjtani, F. 10 markaz islamabad, Islamabad.

15/03/2021
03/02/2021
27/11/2017

شوگر کے مریض یہ چٹنی ضرور بنالیں!

محترم شیخ الوظائف السلام علیکم! میں ایک لاجواب چٹنی کا نسخہ بھیج رہا ہوں‘ شوگر کے مریض تو یہ چٹنی ضرور ضرور ضرور بنائیں اور پھر اس کا کمال دیکھیں‘ یہ شوگر کا مکمل علاج ہے۔ ھوالشافی: لہسن چھلا ہوا آدھ چھٹانک‘ ادرک تازہ ایک چھٹانک‘ پودینہ سبز ایک چھٹانک‘ انار دانہ کھٹا ایک چھٹانک۔ ان چاروں کو پیس کر چٹنی بنالیں اور صبح‘ دوپہر‘ شام ایک چمچ کھالیں‘ پرانی سے پرانی شوگر یہاں تک کہ شوگر کی وجہ سے مریض کے جسم کے کسی حصہ کو کاٹنا بھی تجویز کیا گیا ہو تب بھی یہ چٹنی آزمودہ ہے اور جسم کا ورم‘ زخم اور معدے کی بیماری بھی بہت زیادہ مفید ہے۔جن افراد کو شوگر نہیں بھی ہے وہ بھی یہی بنالیں‘ کبھی شوگر اور معدے کا امراض نہ ہوں گے۔ (ش،چ)(عبقری میگزین ستمبر 2017ءصفحہ46)

بے شمار لوگوں نے آزمایا ،آپ بھی آزمائیں اور پھر فائدے ضرور لکھیں
تاکہ آپ کیلئے صدقہ جاریہ بنے۔[email protected]

http://www.ubqari.org/
https://web.facebook.com/ubqari
https://twitter.com/ubqari
https://www.youtube.com/ubqaritasbeehkhana

26/08/2017

شئیر ضرور کر دیں ! اور صدقہ جاریہ کا حصہ بنیے

Address

F. 10 Markaz Islamabad
Islamabad
051

Telephone

03065247794

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Panjtani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share