03/08/2026
سوات تھانہ پر خارجیوں نے بزدلانہ حملہ کیا ھے جس میں بہت سے پولیس آفیسرز زخمی ہوئے ہیں اور شہادتیں بھی ھوگی ہیں لیکن اس بہادر شیر دل نے سرعام بزدل دھشتگردوں کو للکارا ھے یہ وہ عزم و ہمت ھے جو خیبرپختونخوا پولیس سے دہشت گرد نہیں چھین سکتے ہیں