PTI Overseas

PTI Overseas Official Page for Pakistan Tehreek-e-Insaf Overseas Official Page PTI Overseas

To Become Member Of PTI, Please Visit Following Link: http://overseas.insaf.pk/
(347)

02/09/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا 3 ستمبر سے شروع ہونے والی سندھ اسٹریٹ موومنٹ کے حوالے سے سندھ کے عوام کے نام خصوصی پیغام!

میں اپنے غیور سندھ کے عوام سے مخاطب ہوں۔ جس طرح آپ سب کے علم میں ہے کہ 3 ستمبر سے 7 ستمبر تک میرا سندھ کا دورہ ہے، جہاں ہم 27 ستمبر کے حوالے سے اسٹریٹ موومنٹ کریں گے۔

سندھ کی دھرتی پر آباد اپنے تمام غیور عوام سے میری اپیل ہے کہ اس اسٹریٹ موومنٹ میں بھرپور شرکت کریں اور 27 ستمبر کی جدوجہد کو کامیاب بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔

ان شاء اللہ، 3 ستمبر کو سندھ پہنچوں گا اور 7 ستمبر تک سندھ کے مختلف علاقوں میں عوام کے درمیان موجود رہ کر اسٹریٹ موومنٹ کی قیادت کروں گا۔

آپ سب اپنے تنظیمی عہدیداران اور مقامی قیادت سے رابطے میں رہیں اور اس اہم جدوجہد میں اپنی بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں۔

ان شاء اللہ، 3 ستمبر کو سندھ میں آپ سب سے ملاقات ہوگی۔

02/09/2026

خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ کا بجٹ 25 ارب روپے ہے 25 ارب روپے میں پورے خیبر پختونخواہ کی عوام کو مفت علاج مل رہا ہے جبکہ پنجاب میں صحت کارڈ اس لیے بند کر دیا گیا کہ لوگ علاج کروا کر عمران خان کو دعائیں دیتے ہیں ان کے پاس Ipps کو 3000 ارب روپے دینے کے لیے ہیں 8000 ارب روپے قرضے پر سود دینے کے لیے ہیں لیکن ان کے پاس 100 ارب روپیہ پنجاب کے لوگوں کا ہیلتھ کارڈ کا بجٹ نہیں ہے ۔
صدیق جان

02/09/2026

کی محمد صلى الله عليه وآله وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں

01/09/2026

‎‘Imran Khan is being mentally tortured, kept in solitary confinement for prolonged periods and is suffering from severe anxiety.’
‎Kasim and Suleiman Khan speak about their father’s worsening health in prison.

‎⁧‫ ‬⁩

31/08/2026

‎Imran Khan’s sons Kasim and Sulaiman in an interview with Michael Atherton at Lords Cricket Ground. (Urdu Dubbing)

‎⁧‫ ‬⁩

30/08/2026

بیرسٹر گوہر کا 27 ستمبر آزادی مارچ کے حوالے سے منقعدہ گرینڈ مشاورتی اجلاس سے اہم خطاب!

30/08/2026

صوبائی صدر پاکستان تحریکِ انصاف جنید اکبر خان کا 27 ستمبر آزادی مارچ کے حوالے سے منقعدہ گرینڈ مشاورتی اجلاس سے اہم خطاب!

30/08/2026

جنرل سیکرٹری پاکستان تحریکِ انصاف سلمان اکرم راجا کا 27 ستمبر آزادی مارچ کے حوالے سے منقعدہ گرینڈ مشاورتی اجلاس سے اہم خطاب!

30/08/2026

وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا 27 ستمبر آزادی مارچ کے حوالے سے منقعدہ گرینڈ مشاورتی اجلاس سے اہم خطاب!

29/08/2026

سابق پاکستانی کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین معین خان نے اپنی ویڈیو پیغام کے زریعے عمران خان کے علاج کا مطالبہ کر دیا اور پاکستان کے تمام کرکٹر سے بھی عمران خان کیلئے آواز اٹھانے کی اپیل بھی کردی یے۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Overseas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Overseas:

Shortcuts

Share