05/05/2026
*بریکنگ نیوز*
*🚨انڈیا پھر سے پاکستان پر حملہ کرے گا۔ذرائع*
*🚨بھارت نے اپنے کئی میزائل لانچر باڈر لانچر باڈر پر تعینات کردیے پاکستان پوری طرح سے الرٹ ہے کسی بھی حملے کا فوری جواب تباہ کن جواب دیا جائے گا*
بھارت نے سرحد پر میزائل لانچر تعینات کر دیے
پاکستان ہائی الرٹ پر ⚠️
کسی بھی حملے کا فوری اور تباہ کن جواب تیار🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اہم خبر آئی ہے کہ انڈیا پاکستان پر حملے کی تیاری کررہا ہے ۔ لیکن پاکستانی افواج بھی ہائی الرٹ ہیں اور انڈیا کے کسی بھی مس اڈوینچر کا بھرپور جواب دیا جائے گا ۔
اطلاعات کے مطابق بھارت پاکستان کے ساتھ اپنی سرحدوں پر، خاص طور پر کشمیر اور پنجاب کے سیکٹرز میں، فوجی موجودگی اور جدید ساز و سامان میں اضافہ کر رہا ہے۔
رپورٹس کے مطابق سیالکوٹ کے سرحدی علاقوں میں بھارتی ٹینکوں کی آمد اور فوج کی بھاری نقل و حرکت دیکھی گئی ہے۔
بھارتی فضائیہ اور زمینی فوج کی راجستھان کے صحرائی علاقوں میں بڑے پیمانے پر سرگرمیاں دیکھی جارہی ہیں ، جہاں چوتھا S-400 ایئر ڈیفنس سسٹم نصب کیا جا رہا ہے۔
مغربی سرحد پر بھارتی فوج 700 سے زائد جدید T-90S ٹینکوں کی تعیناتی اور اپ گریڈیشن کر رہی ہے۔ شمالی لداخ اور دیگر مغربی سرحدوں پر طویل فاصلے تک مار کرنے والی توپیں تعینات کی جا رہی ہیں ۔
Disclaimer:
This content is for informational and social media purposes only. The information shared is based on circulating reports and may not be independently verified. Viewers are advised to rely on official government sources for confirmed updates. This post does not intend to spread panic or misinformation.