Dere Wal ڈیرے وال

Dere Wal ڈیرے وال Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dere Wal ڈیرے وال, Islamabad.

29/08/2026

*پمز ہسپتال کی ہیڈ نرس نے خوف کے بت توڑ دئیے اس کے بعد میرے ساتھ کیا ہو گا پتہ نہیں۔۔۔See more

27/08/2026

خدارا جب بیوہ عورتوں سے نکاح کرو تو
ان کی اولاد کو بھی اپنا لیا کرو
ماں نے جب اپنے جگر کے ٹکڑے کو کچرہ اٹھاتے دیکھ لیا تو
زارو قطار رونے لگی

27/08/2026

جعلی وفاقی حکومت نے پچھلے دنوں عمران خان صاحب کو پمز ہسپتال لائے تھے اب ہمیں شک ہورہا ہے کہ سارا ٹریپ کہیں عمران خان صاحب کیلئے تو نہیں تھا کیونکہ پندرہ نومولود بچے جھلس گئے اور ایک بھی سٹاف زخمی نہیں ہوا، کہیں یہ بنایا ہوا پلان تو نہیں تھا؟

صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان

26/08/2026

بریکنگ نیوز
پاکستان وہ ملک ہے جس میں ایک سانحہ سے توجہ ہٹانے کے لیے دوسرا سانحہ کرنا پڑتا ہے
🥹
اللہ حافظ

26/08/2026

جب کوئی شخص 900 ووٹ لے اور پھر اس 900 کے ساتھ دو زیر اور لگا کر اسے پہلے ایم این اے بنائے اور پھر وفاقی وزیر صحت تو نتیجہ یہی نکلتا ہے جو پمز میں ہوا۔

26/08/2026

ہسپتالوں ميں آگ لگ جاتی ہے. ايوانوں میں کيوں نہیں لگتے ۔۔see

26/08/2026

پمز ہسپتال میں 15 بچوں کے موت کے ذمہ دار یہ 🐖🐖 ہیں ۔جن سے اسلام آباد کے 2 ہسپتال نہیں سنبھالے جاتے اور باتیں 20 صوبوں کی اردلی فارم 47 کا وزیر اعظم اور MQM کا قاتل وزیر صحت ۔ہسپتال کا عملہ کیوں غائب تھا؟؟ ICU کو باہر سے تالا کیوں لگایا تھا؟ نرسنگ سٹاف کیوں غائب تھا؟ پھر والدین کا الزام ہے بات بات پر پیسے مانگتے ہیں اور اب بچوں کی ڈیڈ باڈیز کیوں نہیں دی جا رہی؟؟
ہر جگہ انتظامیہ بغیرتی کیوں کرتی ہے لاشیں کیوں نہیں دے رہی اس ملک کا کوئی قانون نہیں اس لیے یہاں اب نہیں بولو گے آپ کے بچوں کو کھا جائے گی یہ ریاست ۔

پمز کے نرسری وارڈ میں ایسی آگ لگی کہ صرف 15 بچے نہ صرف جانبحق ہوگئے بلکہ ان نومولودوں کا کہیں نام و نشان باقی نہیں اب یہ...
26/08/2026

پمز کے نرسری وارڈ میں ایسی آگ لگی کہ صرف 15 بچے نہ صرف جانبحق ہوگئے بلکہ ان نومولودوں کا کہیں نام و نشان باقی نہیں اب یہ ان بچوں میں سے ایک کی ماں ہے وه کہتی ہے تم لوگوں نے نرسری وارڈ کو تالا لگا کر رکھا میں آگ لگنے کا سن کر بھاگی وارڈ بند تھی وہاں کوئی ایک ڈاکٹر نہ تھی ایک نرس نہ تھی 2 گھنٹے بعد آگ بجھانے والے آئے 4 گھنٹے بعد پولیس آئی اور اب اے سی ڈی سی آکر تصویروں بنوا رہو ہیں جب پوچھا کہ عملہ کہاں تھا تو کہتے ہیں ہم بڑے لوگوں کو محفوظ بنا رہے تھے، کیوں? بڑے لوگ زیادہ کمزور تھے یا بچوں نے خود نکلنا تھا? اب یہ ماں کہہ رہی ہے ہمیں یا ہمارے بچوں کے جسد خاکی دکھاؤ یا مان جاؤ کہ تم لوگوں نے وه بچے غائب کئے ہیں.

26/08/2026

کرنل سے دھیان ہٹانے کیلیے بلڈی سویلینز کے بچے جلا دئے۔
اب سارا میڈیا اس طرف لگ جاۓ گا۔

26/08/2026

اُن 14 ماؤں کا کیا کرنا ہے جہوں نے نو ماہ بچے کو اپنے پیٹ میں محفوظ رکھا لیکن جیسے ہی بچہ ریاستی حفاظت میں آیا تو جل کر راکھ ہو گیا۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dere Wal ڈیرے وال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share