Poitry

Poitry proprti delar

08/04/2024
بچھڑ کے ذات عشق میں ہوئے تنہا ,تھکے تنہا گرے تنہا ,اٹھے تنہا اور پھر چلے تنہا💯
18/08/2021

بچھڑ کے ذات عشق میں
ہوئے تنہا ,تھکے تنہا
گرے تنہا ,اٹھے تنہا
اور پھر چلے تنہا💯

کیا کہوں تیری نظر ۔۔۔۔محدود ہے ورنہ وہ تو ہر جگہ ۔۔۔۔۔موجود ہے
02/02/2021

کیا کہوں تیری نظر ۔۔۔۔محدود ہے
ورنہ وہ تو ہر جگہ ۔۔۔۔۔موجود ہے

دیپک کے راگ سے کم نہیں ہیں محبتوں کے گداز نغمےجو گا رہا ہے جل رہا ہے ' جو سن رہا ہے سلگ رہا ہے۔۔۔
31/01/2021

دیپک کے راگ سے کم نہیں ہیں محبتوں کے گداز نغمے
جو گا رہا ہے جل رہا ہے ' جو سن رہا ہے سلگ رہا ہے۔۔۔

توڑى جو ُاس نے ہم سے تو جوڑى رقيب سے..!!انشاء ُتو ميرے يار كے بس جوڑتوڑ ديكھ..!!
19/01/2021

توڑى جو ُاس نے ہم سے تو جوڑى رقيب سے..!!
انشاء ُتو ميرے يار كے بس جوڑتوڑ ديكھ..!!

ہر شام کہتے ہو کل شام ملیں گے آتی نہیں وہ شام جس شام ملیں گےاچھا نہیں لگتا مجھے شاموں کا بدلنا کل شام بھی کہتے تھے کہ کل...
26/12/2020

ہر شام کہتے ہو کل شام ملیں گے
آتی نہیں وہ شام جس شام ملیں گے

اچھا نہیں لگتا مجھے شاموں کا بدلنا
کل شام بھی کہتے تھے کہ کل شام ملیں گے

اتی ہے جو ملنے کی گھڑی کرتے ہو بہانے
ڈرتے ہو, ڈراتے ہو , الزام ملیں گے

یہ راہ محبت ہے یہاں چلنا نہیں آسان
اس راہ پے تم جس سے ملو بدنام ملیں گے

دل لے کے وہ ہمارا آرام سے بولے
بس خواب کی صورت تمیں دام ملیں گے

امید ہے وہ دن بھی کبھی آئیں گے سن لو
ہم تم سے ملیں گے تو سر عام ملیں گے

چھوڑا تنہا راہ میں حیران ہم کوسب نے سمجھا فالتو سامان ہم کوسنگ پہلے زندگی کا خواب دیکھاکر دیا پھر خواب پر قربان ہم کوجان...
25/10/2020

چھوڑا تنہا راہ میں حیران ہم کو
سب نے سمجھا فالتو سامان ہم کو

سنگ پہلے زندگی کا خواب دیکھا
کر دیا پھر خواب پر قربان ہم کو

جان لینے کے طریقے اور بھی تھے
میرے قاتل نے کہا بس جان ہم کو

کل تلک جو راہ میں بچھتی رہی ہیں
آج وہ نظریں کہیں انجان ہم کو

کب ہوں رتبہ، بادشاہت کا میں طالب
مان لیجے صرف بس انسان ہم کو

اس محبت سے میں اب تھکنے لگا ہوں
ڈھونڈ لے کوئی نیا امکان ہم کو

ہم تری خاطر ہیں اترے جنتوں سے
اے زمیں تو غور کر ، پہچان ہم کو

شوق سے لکھے فسانہ ہم کو ابرک
دے مگر کردار اب آسان ہم کو

محسن ہمارے ساتھ بڑا حادثہ ہواہم رہ گئے ہمارا زمانہ چلا گیا😢
03/06/2020

محسن ہمارے ساتھ بڑا حادثہ ہوا
ہم رہ گئے ہمارا زمانہ چلا گیا😢

وہ مہندی والے ہاتھ دکھا کے روئیاب میں ہوں کسی اور کی یہ مجھے بتا کے روئی...!!پہلے کہتی تھی کہ نھیں جی سکتی تیرے بنآج پھر...
17/05/2020

وہ مہندی والے ہاتھ دکھا کے روئی
اب میں ہوں کسی اور کی یہ مجھے بتا کے روئی...!!

پہلے کہتی تھی کہ نھیں جی سکتی تیرے بن
آج پھر سے وہ بات دھرا کے روئی...!!

کیسے کرلو میں اس کی محبت پے شک
وہ بھری محفل میں مجھے گلے لگا کے روئی...!!

Address

G7 Markaz
Islamabad
051

Telephone

+923065312361

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poitry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Poitry:

Share

Category