PML N Youth Wing Azad Kashmir

PML N Youth Wing Azad Kashmir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PML N Youth Wing Azad Kashmir, Political organisation, Kashmir House Islamabad, Islamabad.

پاکستان مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر انتخابات 2026 کیلئے امیدواران کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیے۔
18/06/2026

پاکستان مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر انتخابات 2026 کیلئے امیدواران کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیے۔

پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں کشمیر کے پارلیمانی بورڈ نے ابھی تک جماعتی ٹکٹوں کا کوئی اعلان نہیں کیا ۔ بعض میڈیا چینلز او...
12/05/2026

پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں کشمیر کے پارلیمانی بورڈ نے ابھی تک جماعتی ٹکٹوں کا کوئی اعلان نہیں کیا ۔ بعض میڈیا چینلز اور ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ افراد خلافِ حقائق خبریں چلا رہے ہیں ۔ ھم سختی سے ان تمام خبروں کی تردید کرتے ہیں ۔
یہ امر ھمارے لیے باعث ِ تشویش ہے کہ میڈیا سے وابستہ بعض افراد جان بوجھ کر ریٹنگ کے چکر میں اپنے تجزیوں اور قیاس آرائیوں کو خبر کا رنگ دیکر صحافت کے بنیادی اصولوں اور اقدار کی نفی کر رہے ہیں ۔
ہمیں امید ہے کہ وہ اپنے اس طرز ِ عمل کی اصلاح کریں گے

چوہدری طارق فاروق
سیکرٹری جنرل
پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں کشمیر

صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر صاحب اور وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ
10/05/2026

صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر صاحب اور وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ

معمار پاکستان ♥️میاں محمد نواز شریف میاں محمد شہباز شریف
21/04/2026

معمار پاکستان ♥️
میاں محمد نواز شریف
میاں محمد شہباز شریف

اکتوبر 2025 اور اپریل 2026 میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول سے پاس آؤٹ ہونے والے مسلسل دو کورسز میں اعزازی شمشیر حاصل کرنے...
20/04/2026

اکتوبر 2025 اور اپریل 2026 میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول سے پاس آؤٹ ہونے والے مسلسل دو کورسز میں اعزازی شمشیر حاصل کرنے کا منفرد اعزاز آزاد کشمیر کے سپوتوں کے حصے میں آیا-

اکتوبر 2025 میں اکیڈمی سینئر انڈر آفیسر احمد مجتبیٰ عارف راجہ، نے 152ویں پی ایم اے لانگ کورس سے اعزازی شمشیر حاصل کی ان کا تعلق آزاد کشمیر کے علاقے کھوئی رٹا ، کوٹلی سے ہے

جب کہ ،2026 میں باغ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے اکیڈمی سینئر انڈر آفیسر راجہ بلال نسیم ، 153 ویں پی ایم اے لانگ کورس نے اعزازی شمشیر حاصل کی۔

پاک فوج کا نظام مکمل طور پر میرٹ، محنت اور پیشہ ورانہ قابلیت پر قائم ہے۔

مسلسل دو بار آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے کیڈٹس کو اعزازی شمشیر ملنا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ یہاں کسی قسم کی علاقائی یا ذاتی وابستگی نہیں بلکہ صرف کارکردگی کو اہمیت دی جاتی ہے۔

11/04/2026

سرکاری ہسپتالوں سے گھر تک میت کی باوقار منتقلی کے لیے خصوصی سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر یہ سروس راولپنڈی، لاہور اور ملتان کے اضلاع میں فراہم کی جا رہی ہے۔ شہری کسی بھی مشکل وقت میں رہنمائی یا سروس کے حصول کے لیے 1122 پر کال کریں یا ہسپتال میں موجود ریسکیو ڈیسک سے رابطہ کریں۔

11/04/2026
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں 135روپے لیٹر کمی کا اعلان کر دیاپٹرول 12 روپے لیٹر کمی کا اعلا...
10/04/2026

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں 135روپے لیٹر کمی کا اعلان کر دیا
پٹرول 12 روپے لیٹر کمی کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور ملاقات کر رہے ہے۔
07/04/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور ملاقات کر رہے ہے۔

امیدوار اسمبلی مسلم لیگ ن حلقہ وسطی باغ برگیڈیئر ر ڈاکٹر راجہ محمد خان کی طرف سے دی گئی عید پارٹی میں ہزاروں کی تعداد می...
26/03/2026

امیدوار اسمبلی مسلم لیگ ن حلقہ وسطی باغ برگیڈیئر ر ڈاکٹر راجہ محمد خان کی طرف سے دی گئی عید پارٹی میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کی شرکت۔

Address

Kashmir House Islamabad
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML N Youth Wing Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share