SPSF District Jacobabad

SPSF District Jacobabad we have Made a page for help of Students of Sindh who they are Related with PSF Organization.

05/07/2020

01/07/2020

‏مرد حر آصف علی زرداری کے گرفتاری وارنٹ نا اہل وزیر ے اعظم عمران خان کو مائنس ہونے سے نہیں بچا سکتے. عوام اس نا اہل عمران اور اسکے کرپٹ وزراء سے نجات چاہتی ہے۔ عمران پارلیمانی اکثریت بھی کھو چکے ہیں۔

سابقہ وفاقی وزیر و موجودہ صوبائی صلاحکار برائے جیل خانہ جات سندھ و صدر پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن میر اعجاز خان ج...
26/06/2020

سابقہ وفاقی وزیر و موجودہ صوبائی صلاحکار برائے جیل خانہ جات سندھ و صدر پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن میر اعجاز خان جکھرانی نے گزشتہ روز تحصیل ہسپتال ٹھل میں فوت ہونے والے دشتی برادری معصوم بچے کے ورثہ سے دکھ کا اظھار کرتے ہوے سختی سے نوٹس لیا ایم.ایس ٹھل کومعطل کر کے سندھ سکٹریٹ میں رپورٹ کرنے کا حکم ایسے عمل سے میر صاحب حقیقی عوامی لیڈر ہیں ان کی عملی کارگردگی قابل تعریف ھے میر صاحب کی عوامی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا ان سے ہی جیکب آبا کی خوشحالی کی تواقع رکھتے ہیں

Mir Aijaz Hussain Jakhrani

‏شہید جمہوریت، قائد انقلاب، دختر مشرق، کروڑوں عوام کے دلوں پر حکومت کرنے والی عظیم قائد محترمہ بینظیر بھٹو شہید کو انکی6...
21/06/2020

‏شہید جمہوریت، قائد انقلاب، دختر مشرق، کروڑوں عوام کے دلوں پر حکومت کرنے والی عظیم قائد محترمہ بینظیر بھٹو شہید کو انکی67 ویں سالگرہ کے موقع پر زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہیں اور دنیا کی عظیم قائد کے یوم ولادت پر پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ہم خوش نصیب ہیں کہ ہمارے مفادپرست معاشرے میں شھيد محترم بینظیر بھٹو جیسی محب وطن لڑکی نے جنم لیا۔ نام کی طرح اُن کی زندگی بھی بینظیر تھی مشکل سے مشکل حالات میں بھی ڈٹی رہیں اور اپنی ساری زندگی عوامی حقوق کی سربلندی اور پاسداری کیلیے وقف کردی اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ شہید بے نظیر بھٹو کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرےآمين ✌❤❤🇱🇾🇱🇾

منجانب۔نادر علی جمالی امیدوارضلعی صدر سندھ پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع جیکب آباد

ہم محکم دین جکھرانی مرکزی نائب صدر سپاف کے ساتھ کھڑے ہیں۔ یہ ایس ایچ او کشمور کی شرمناک حرکت ہے۔ ہم ایس ایچ او کو اپنی ڈ...
03/06/2020

ہم محکم دین جکھرانی مرکزی نائب صدر سپاف کے ساتھ کھڑے ہیں۔ یہ ایس ایچ او کشمور کی شرمناک حرکت ہے۔ ہم ایس ایچ او کو اپنی ڈیوٹی سے ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہیں ۔۔۔

Paying Tribute To Students Leader Shaheed Faqeer Iqbal Hisbani On His 34th Martyrdom Anniversary. !!! !! RegardsSindh Pe...
30/05/2020

Paying Tribute To Students Leader Shaheed Faqeer Iqbal Hisbani On His 34th Martyrdom Anniversary.

!!!
!!

Regards
Sindh Peoples Students Federation Unit Degree College

29/05/2020

تمام اہل اسلام ، اہل وطن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے بھاٸیوں اور بہنوں کو جمعتہ المبارک دعا ہے کہ اللہ رب العزت آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آپ سب کے حق میں وہ سب کچھ عطا فرماٸے جو آپ سب کے بہتر مفاد میں ہو آمین یا رب العالمین .
منجانب :-
نادر علی جمالی امیدوار ضلعی صدر
سندھ پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع جیکب آباد

Pakistan ZindabadJeay Bhutto Jeay Shaheed Rani
28/05/2020

Pakistan Zindabad
Jeay Bhutto Jeay Shaheed Rani

میری طرف سےتمام اہل مسلمان  بہائیوں بہنوں استادوں، دوستوں، ہم جماعتوں، عزيز رشتہ داروں، اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما...
24/05/2020

میری طرف سےتمام اہل مسلمان بہائیوں بہنوں استادوں، دوستوں، ہم جماعتوں، عزيز رشتہ داروں، اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماٶں اور کارکنوں کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر 2020 مُبارک۔
پروردگار کریم سے دُعا ہے کہ وہ آپ سب کو خوشیوں اور آسانیوں بھری صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور آخرت میں بھی حقیقی کامیابی عطا فرمائے!
آمین
نادر علی جمالی امیدوار ضلعی صدر
سندھ پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع جیکب آباد

May this year Eid gives you all the happiness and Joy of the world and hope that the blessing of the AL-Mighty be with y...
23/05/2020

May this year Eid gives you all the happiness and Joy of the world and hope that the blessing of the AL-Mighty be with you… Eid Mubarak
Regards: For District Peoples Students Federation District

صوبائی صدر سندھ پیپلز اسٹوڈینٹس فیڈریشن منصور شاہانی کا پی آئِی اے جہاز حادثے پر افسوس و غم کا اظہار ** سندھ پیپلز اسٹوڈ...
22/05/2020

صوبائی صدر سندھ پیپلز اسٹوڈینٹس فیڈریشن منصور شاہانی کا پی آئِی اے جہاز حادثے پر افسوس و غم کا اظہار

** سندھ پیپلز اسٹوڈینٹس فیڈریشن غمزدہ کنبہ کے ساتھ اظہار تعزیت کرتی ہے : منصور شاہانی

** اس مشکل وقت میں سندھ پیپلز اسٹوڈینٹس فیڈریشن متاثرین کے غم میں شریک ہے : منصور شاہانی

** اللہ تعالی شہیدوں کے درجات بلند عطا فرمائے اور حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحتیابی کے لیئے سندھ پیپلز اسٹوڈینٹس فیڈریشن دعاگو ہے : منصور شاہانی

پوليس گردي نامنظور سپاف جي ورڪرن تي ڪوڙي ايف آئي آر جي سخت کان سخت لفظن ۾ مذمت ڪيون ٿا,
22/05/2020

پوليس گردي نامنظور سپاف جي ورڪرن تي ڪوڙي ايف آئي آر جي سخت کان سخت لفظن ۾ مذمت ڪيون ٿا,

Address

Jacobabad
79000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SPSF District Jacobabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share