Mir Mohsin Nihal Khan Talani

Mir Mohsin Nihal Khan Talani Chairman All Pakistan Talani Itahad

03/02/2026

Tamam Umma e Musalman ko Shab e Barat Mubarak Ho

16/01/2026

تمام عالمِ اسلام کو رحمتوں برکتوں والی رات شبِ معراج مبارک-

ہماری انتہائی قابل احترام شخصیت حاجی حضور بخش ٹالانی آج ہم سے ہمیشہ کے لیے رخصت ہو گئے۔ ہمیں شدید دکھ ہوا ہے۔ اللہ تعالی...
03/12/2025

ہماری انتہائی قابل احترام شخصیت حاجی حضور بخش ٹالانی آج ہم سے ہمیشہ کے لیے رخصت ہو گئے۔ ہمیں شدید دکھ ہوا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ہم لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

ٹالانی قوم کے معتبر شخصیت چاچا یار محمد ٹالانی کو اللہ پاک صحت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
04/11/2025

ٹالانی قوم کے معتبر شخصیت چاچا یار محمد ٹالانی کو اللہ پاک صحت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

دعا کی اپیلہمارے محترم بھائی جناب ظفر علی ٹالانی صاحب کو دل کا دورہ  پڑا ہے اور وہ اس وقت کوٸٹه میں زیرِ علاج ہیں۔تمام د...
04/11/2025

دعا کی اپیل
ہمارے محترم بھائی جناب ظفر علی ٹالانی صاحب کو دل کا دورہ پڑا ہے اور وہ اس وقت کوٸٹه میں زیرِ علاج ہیں۔
تمام دوستوں، احباب سے دعا کی اپیل ہے کہ
اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے ہمارے بھائی ظفر علی ٹالانی صاحب کو جلد صحت عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

عوام کی امید، ملک کے روشن مستقبل کی نوید، عوامی حقوق کی جدوجہد کے علمبردار اور جمہوریت کے محافظ چیئرمین پاکستان پیپلز پا...
21/09/2025

عوام کی امید، ملک کے روشن مستقبل کی نوید، عوامی حقوق کی جدوجہد کے علمبردار اور جمہوریت کے محافظ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو انکی سالگرہ مبارک

‏ ‪ ‬

اسلام علیکم اپنے برادری کے تمام بھائیوں اور دوستوں سے درخواست ہے اگر میرے خلاف کوئی بھی سوشل میڈیا پر کچھ بھی لکھ رہا ہے...
18/09/2025

اسلام علیکم اپنے برادری کے تمام بھائیوں اور دوستوں سے درخواست ہے اگر میرے خلاف کوئی بھی سوشل میڈیا پر کچھ بھی لکھ رہا ہے تو میری آپ سب بھائیوں سے درخواست ہے کہ کوئی بھی پلٹ کر جواب نہ دے یہ بھی انکی مہربانی ہے کہ نفرت سے ہی سہی مگر یاد تو کرتے ہیں

منجانب میر محسن نحال خان ٹالانی

Address

Channah Mohallah
Jacobabad

Telephone

+923333593265

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mir Mohsin Nihal Khan Talani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share