MQM Pakistan jacobabad

MQM Pakistan jacobabad MQM jacobabad team

18/07/2024

( افسوس ناک خبر)
فیس بُک کے سطح پر کچھ اطلاعات دیکھنے اور سننے کو مل رھے ھیں کہ اب ایسا حالت شروع ہونے والا ھے کہ ہر فیس بک آئی ڈی سے خود بخود (نعووذ باللہ)حضور ص اور صحابہ کرام رض کی شان میں گستاخی کی پوسٹیں شائع ہو جائنگے لیکن میں اب سے اس بات کا اعلان کرتا ہوں۔

لہذا اگر میرے آئی ڈی سے ایسا پوسٹ شئیر ھوا تو اس سے میرا کوئی تعلق نہں ھوگا.آپ سب گواہ رہے۔

سمندر میں تیرتی کشتی یہ کہہ رہی ہے کہ دھوکا دینا کتنا آسان ہے کیونکہ یہ  پھٹا ہوا صوفہ ہے 🤣
07/07/2024

سمندر میں تیرتی کشتی یہ کہہ رہی ہے کہ دھوکا دینا کتنا آسان ہے کیونکہ یہ پھٹا ہوا صوفہ ہے 🤣

مورخہ 2024_25_5 جیکب آباد ایم کیو ایم کے سنڌ تنظیمی کمیٹی میبر ظھیر احمد جکرانی کے انکل کے انتقال پر سنڌ تنظیمی کمیٹی می...
25/05/2024

مورخہ 2024_25_5
جیکب آباد ایم کیو ایم کے سنڌ تنظیمی کمیٹی میبر ظھیر احمد جکرانی کے انکل کے انتقال پر سنڌ تنظیمی کمیٹی میبر #بشیر احمد میرانی اور جیکب آباد زونل انچارج #منور علی میمن بھائی جوائنٹ انچارج سید #عاصم شاھ، سخی #دوست محمد خارانی، عبدالمجيد ٹالانی، نثار احمد ٹالانی، محمد صدیق سومرو، عبدالنبی کوسو، #ربنواز انڑ،فدا حسين باجکانی، حاجی بختیار احمد گولو، یونٹ انچارج عبدالرحیم لوھر بھائی نے تعذیت کی اور دعا مانگی

08/05/2024

انتهائي افسوسناڪ خبر 💔😭
ڪشمور ضلعي مان اغوا ٿيل مغوي لياقت شيخ غريب هجڻ ڪري ڌاڙيلن کي ڀنگ جي رقم ادا نه ڪرڻ سبب ڌاڙيلن پاران نوجوان لياقت شيخ کي قتل ڪري ڇڏيو خير آ پنھنجا سنڌي ڌاڙيل آھن ٻاھريان ماڻھو اچي انهن ڌاڙيلن سان نه وڙھن- سنڌ جي واحدانيت کي خطرو آ

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاؤس میں پبلک سیکریٹریٹ کا افتتاح...
27/04/2024

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاؤس میں پبلک سیکریٹریٹ کا افتتاح کردیا گیا۔ اس موقع پر مرکزی کمیٹی کے اراکین سید مصطفیٰ کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، انیس قائمخانی، سید امین الحق سمیت حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور ذمہ داران موجود تھے۔
افتتاح کے موقع پر موجود ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی الیکشن آفس میں پبلک سیکریٹریٹ کا فعال ہونا مسائل کے جال میں پھنسے عوام کیلئے بہترین موقع ہے جہاں آکر وہ اپنے عوامی نمائندوں کو اپنے مسائل سے آگاہ کر سکتے ہیں اور ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے حق پرست عوامی نمائندے عوام کے دیئے گئے حقیقی مینڈیٹ کا استعمال کرتے ہوئے عوام کے مسائل حل کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔ انکا کہنا تھا کہ اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا ڈیوٹی شیڈول بنادیا گیا ہے جس کے مطابق تمام اراکین اسمبلی اپنے علاقائی دفاتر میں موجودگی کے ساتھ ساتھ مرکزی پبلک سیکریٹریٹ میں عوام کی معاونت و رہنمائی کیلئے روز کی بنیاد پر موجود رہیں گے۔

14/04/2024

"56 بہنوں" کا اکلوتا بھائی "ایران" اللہ پاک آپ کا حامی اور ناصر..!
🩷

14/04/2024
هٿياربند سان مزامت تي شهيد ٿي ويوڪجھ ڏينهن پهريان پنهنجي اسڪول ويندي پنهنجي تحفظ لاء هٿيار کڻي ويندڙ استاد الله رکيو نند...
18/03/2024

هٿياربند سان مزامت تي شهيد ٿي ويو
ڪجھ ڏينهن پهريان پنهنجي اسڪول ويندي پنهنجي تحفظ لاء هٿيار کڻي ويندڙ استاد الله رکيو نندواڻي کي
نيٽ ھٿيار بندن شهيد ڪري ڇڏيو

اسلام علیکم جیکب آباد زون میں  سانحہ 30 ستمبر حیدرآباد کے شہداؤں کے ایثال ثواب کہ لیے قرآن خوانی و فاتح خوانی کی گئی جس ...
30/09/2023

اسلام علیکم جیکب آباد زون میں سانحہ 30 ستمبر حیدرآباد کے شہداؤں کے ایثال ثواب کہ لیے قرآن خوانی و فاتح خوانی کی گئی جس میں زونل انچارج منورمیمن زونل ممبر صدیق بھائی عبدلنبی بھائی اور ڈیجیٹل میڈیا سے ربنواز بھائی اور کثیر تعداد میں حق پرست کارکنان نے شرکت کر کی ۔ ایم کیو ایم پاکستان جیکب آباد زون

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی الیکشن آفس میں ہندو برادری پر مشتمل وکلاء کے وفد کی سینئر ڈپٹی کنوینرز سید مصطفی کمال،فاروق...
26/09/2023

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی الیکشن آفس میں ہندو برادری پر مشتمل وکلاء کے وفد کی سینئر ڈپٹی کنوینرز سید مصطفی کمال،فاروق ستار و دیگر سے ملاقات

متحدہ قومی موومنت پاکستان کے مرکزی الیکشن آفس میں ہندو برادری پر مشتمل وکلاء کے وفد کی آمد سینئر ڈپٹی کنوینرز سید مصطفی کمال،فاروق ستار و دیگر سے ملاقات۔اس موقع پر وفد نے ہندو برادری کو درپیش مسائل سے آگاہ کیااور ایم کیو ایم پاکستان سے مسائل کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے کی سفارش کی۔اراکین رابطہ کمیٹی نے ملاقات کے دوران ہونے والی گفتگو کو توجہ سے سنا اور کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان اپنے وجود میں آنے کے پہلے دن سے ہی پاکستان بھر میں بلا رنگ و نسل و مذہب اپنی جدو جہد کے ذریعے اپنا کردار ادا کر رہی ہے اور اس ملک میں موجود اقلیتی برادری کو درپیش مسائل پر ایوانوں سے لیکر سڑکوں تک ہر فارم پر آواز اٹھاتی رہی ہے اور آگے بھی اٹھاتی رہے گی اور ملک کی بدلتی ہوئی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ہندو برادی سمیت ملک میں مقیم تمام اقلیتی برادری اور مظلوم عوام کے تمام مسائل کے حل تک اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔اس موقع پر ڈپٹی کنوینر خواجہ اظہار الحسن،اراکین رابطہ کمیٹی بیرسٹر فروغ نسیم، ایڈوکیٹ نعیم صدیقی اور سنجے پروانی بھی موجود تھے۔

ایم کیو ایم مرکز پاکستان ہاٶس میں کراچی یونیورسٹی ٹیچرز سوسائٹی کے وفد کی رابطہ کمیٹی سے ملاقاتسابق وفاقی وزیر و رکن راب...
25/09/2023

ایم کیو ایم مرکز پاکستان ہاٶس میں کراچی یونیورسٹی ٹیچرز سوسائٹی کے وفد کی رابطہ کمیٹی سے ملاقات

سابق وفاقی وزیر و رکن رابطہ کمیٹی امین الحق، رکن رابطہ کمیٹی محمد ابوبکر سے ملاقات کی

ایچ ای سی جامعہ کراچی کے گرانٹ میں اضافہ کرکے یونیورسٹی کے مالی معاملات حل کرے، امین الحق

فیسوں میں اضافہ کرنا، طلبہ کا استحصال ہے، ایم کیو ایم اسکی مخالفت کرتی ہے، امین الحق

اساتذہ کے مطالبات کو پورا کرنا جامعہ کراچی کی انتظامیہ اور ایچ ای سی ذمہ داری ہے، امین الحق

اساتذہ سے گزارش ہے کہ معاملات حل ہونے پر تعلیمی سلسلے کا آغاز کریں تاکہ طلبہ کے تعلیمی نقصان کا ازالہ ہو، امین الحق

انچارج اے پی ایم ایس او، مرکزی کمیٹی کے ارکان بھی ملاقات میں موجود تھے

اساتذہ کے وفد میں ڈاکٹر شاہ علی القدر، ڈاکٹر غفران، ڈاکٹر فیضان اور دیگر موجود تھے

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا کراچی میں اسٹریٹ کرائم اور رہزنی کی بڑھتی وارداتوں پر اظہار تشویش، شہریوں کی جان و مال کے تحف...
25/09/2023

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا کراچی میں اسٹریٹ کرائم اور رہزنی کی بڑھتی وارداتوں پر اظہار تشویش، شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کراچی کا شمار نہ صرف دنیا کے چند بڑے شہروں میں ہوتا ہے ، سوا تین کروڑ کی آبادی کا یہ شہر پاکستان کی معاشی شہ رگ ہے تاہم گزشتہ پندرہ سالوں کے دوران اس شہر کی روشنیاں ماند پڑچکی، پیپلز پارٹی کی کرپٹ حکومت کی ناکام پالیسیوں کا تسلسل آج بھی نگراں صوبائی حکومت میں نظر آرہا ہے، ٹریفک، گندگی اور بجلی و گیس کے مسائل کے علاوہ اسٹریٹ کرائمز خاص طور پر گاڑیوں، موٹر سائیکلوں اور موبائل فونز چھیننے اور چوری کی وارداتوں کے باعث شہر قائد میں معصوم لوگ آزادانہ نقل وحرکت سے خوفزدہ ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر ہونے والے جرائم عوام کی زندگیاں بری طرح متاثر کررہے ہیں۔ جرائم پیشہ عناصر اب واردات کے دوران خواتین سے بدتمیزی بھی کرتے ہوئے دیکھے جاتے ہیں، سی پی ایل سی کی جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ ڈھائی ہزار سے ذائد کراچی کے شہری موبائل فونز سے محروم ہوئے جبکہ ان سے پانچ ہزار سے زائد موٹر سائکلیں چھینیں گئیں یا چوری کر لی گئیں تاہم پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام نظر آتے ہیں، رابطہ کمیٹی نے نگراں حکومت، آئی جی سندھ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا کہ اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے کے لئے کمیونٹی پولیسنگ، جرائم کے سد باب کے لئے جدید آلات کا استعمال اور سیف سٹی پروجیکٹ پر عملدرآمد کیا جائے تاکہ شہری امن و امان کی زندگی گزار سکیں۔

Address

JACOBABAD
Jacobabad
04

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MQM Pakistan jacobabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MQM Pakistan jacobabad:

Share