Zakria Umar

Zakria Umar 💚💚💚

ہر مرد عورت کی خوبصورتی پے نہیں مرتا۔ ہر مرد عورت کے جسم سے محبت نہیں کرتا۔ کچھ مرد عورت کی دل سے عزت کرنا جانتے ھیں۔ رو...
23/06/2025

ہر مرد عورت کی خوبصورتی پے نہیں مرتا۔ ہر مرد عورت کے جسم سے محبت نہیں کرتا۔ کچھ مرد عورت کی دل سے عزت کرنا جانتے ھیں۔ روح کی پاکیزگی سے محبت کرنا جانتے ھیں۔ کچھ مرد عورتوں کو شہزادیوں کی طرح ٹریٹ کرتے ھیں، وہ انکا ایسے احترام کرتے ھیں جیسے انکی پرورش کسی ملکہ نے کی ہو۔
ہر عورت مرد کا پیسہ دیکھ کر نہیں بِکتی۔ کُچھ شہزادیوں کو جیتنے کے لیے مرد کو ترازو کے پلڑے میں دولت نہیں عزت کی مقدار بڑھانا پڑتی ہے۔ کیوں کہ وہ مرد کی دی ہوئی عزت میں ہی محبت پا لیتی ہے۔ مرد جتنی اس عورت کی عزت کرتا ہے، عورت کے دل میں اس کے لئے اتنی ہی زیادہ عزت بڑھ جاتی ہے۔۔۔۔!!!cp
😍
🌹🌹ڈاکٹر ارمان ملک🌹🌹

محبت بھی عجیب احساس ہے محبوب کے چند الفاظ یوں انسان کو ہواؤں کے دوش پہ آسمان تک پہنچا دیتے ہیں کہ بندہ اپنے ہونے پہ ناز ...
23/06/2025

محبت بھی عجیب احساس ہے محبوب کے چند الفاظ یوں انسان کو ہواؤں کے دوش پہ آسمان تک پہنچا دیتے ہیں کہ بندہ اپنے ہونے پہ ناز کرنے لگتا ہے... دل چاہتا ہے لمحہ لمحہ کوئی دل کی زمین پہ آیت کی صورت اترے اور حرف با حرف اسے یاد کر کے حافظِ محبت بن جایا جائے... بہت معتبر کرتا ہے کسی کا ہر ساعت کو شئیر کرنا، ماں باپ بہن بھائی گھر بار غرض کہ چھوٹی سے چھوٹی چیز اور بڑی سے بڑی بات اس ہستی محبت کے گوش گزار کرنا اور اس سے بھی زیادہ خاص کرتا ہے کسی کا پوچھنا کہاں ہیں، کھانا کھایا اور ساری تھکن ساری پریشانیاں ہوا میں تحلیل ہو جاتی ہیں جب کوئی خاموشی سے پاس بیٹھ کے کچھ کہے بغیر ہاتھ تھام لے... یہ احساس انسان کے بے جان جسم میں جان ڈال دیتا ہے کہ کسی کو اسکی پرواہ ہے.... مجبت میں ہر چیز محبوب سے منسوب ہوتی ہے.... محبت کریڈٹ کارڈ، گاڑی کی چابی یا بنگلے کے کاغذات نہیں مانگتی بس یقین مانگتی ہے عزت کی چادر مانگتی ہے اور ہمیشہ کا ساتھ ♥️cp

12/09/2020

Address

Jacobabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zakria Umar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category