01/01/2026
*سال 2025 میں ٹنڈوالھیار پولیس کی کارکردگی*
*ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ کی قیادت میں ضلع ٹنڈوالھیار پولیس نے سال 2025 کے دوران جرائم کے خلاف فیصلہ کن اور منظم کارروائیاں کرتے ہوئے امن و امان کے قیام میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔*
ایس ایس پی سید سلیم شاہ کی جانب سے جاری کردہ سالانہ کارکردگی رپورٹ کے مطابق ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں، گٹکا و ماوا فروشوں، غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں اور مفرور ملزمان کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں کی گئیں.
🔹*ٹنڈوالھیار پولیس نے مؤثر حکمتِ عملی کے تحت*
05 خطرناک گینگز کا خاتمہ کیا
05 پولیس مقابلوں میں جرائم پیشہ عناصر کا مقابلہ کیا.
سنگین جرائم میں ملوث، ڈاکو، راہزن، گاڑیاں چور اور دیگر جرائم پیشہ عناصر مجموعی طور پر 330 ملزمان گرفتار کیے گئے۔
🔹*اشتہاری و مفرور ملزمان کے خلاف کارروائی قانون کی عملداری کو یقینی بناتے ہوئے*
23 انتہائی مطلوب اشتہاری ملزمان اور 165 مفرور ملزمان کو گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں لایا گیا۔
🔹 *غیر قانونی اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن*
اسلحہ ایکٹ کے تحت:
50 مقدمات درج
50 افراد گرفتار
47 پستول
02 شاٹ گن / ریپیٹر
198 کارتوس و راؤنڈز برآمد کیے گئے۔
🔹*منشیات، گٹکا اور ماوا کے خلاف بھرپور اقدامات*
گٹکا و مین پوڑی ایکٹ کے تحت:
641 مقدمات درج
958 ملزمان گرفتار
61013 عدد مین پڑی
902945 عدد گٹکا
11618 کلو خام مال ضبط کیا گیا۔
*منشیات سپلائی میں استعمال ہونے والی گاڑیاں*
44 کار
04 مزدا
01 بولان کیری
65 موٹر سائیکل
10 رکشہ
01 ٹرک کو تحویل میں لے لیا گیا۔
🔹 *انسدادِ منشیات کارروائیاں*:
283 مقدمات درج
408 ملزمان گرفتار
105 کلو 411 گرام چرس
62 کلو بھنگ
0.881 آئس
12,964 لیٹر دیسی شراب
167 وسکی پنٹس برآمد
🔹 *جوئے اور دیگر سماجی جرائم کے خلاف کارروائی*
22 جواری گرفتار
76,500 روپے نقدی برآمد
🔹 مال مسروقہ و دیگر برآمدگیاں
پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران
1300 لیٹر ڈیزل سے بھرا شہزور
33 موٹر سائیکلیں، 01 شہزور مزدا، 01 کورے کار، اسلحہ، سولر پلیٹ، بیٹری، پنکھا، کانٹا، انویٹر اور دیگر سامان دفعہ 411 PPC کے تحت مال مسروقہ برآمد کیا۔
ایس ایس پی ٹنڈوالھیار سید سلیم شاہ نے کہا کہ ضلع میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے۔ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے پولیس ہر وقت مستعد رہے گی۔
DIGP Hyderabad Range
Sayed Saleem Shah PSP