21/08/2026
*"دیوارِ شہداء" - تحصیل جہانیاں* 🇵🇰
وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کے وژن کے مطابق *تحصیل جہانیاں* میں "دیوارِ شہداء" قائم کی گئی ہے۔
اس کا مقصد ہمارے شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنا اور تحصیل جہانیاں کی خوبصورتی میں اضافہ کرنا ہے۔
شہداء ہمارا فخر ہیں۔ ان کی قربانیوں کی بدولت ہی آج ہم آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں۔