Dawat-e-Islami Jahanian

Dawat-e-Islami Jahanian I have to try to improve myself and the people of the world InshAllah Al-Karim

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهعاشقان رسول ہفتہ وار اجتماع میں خود بھی شرکت کریں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں۔بمقام:...
08/07/2026

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
عاشقان رسول ہفتہ وار اجتماع میں خود بھی شرکت کریں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں۔
بمقام: مدنی مرکز فیضانِ مدینہ پل بنگلہ نہر جہانیاں

17/06/2026

New Episode 2026 | New Islamic Cartoon | | Ghulam Rasool Cartoon Series | Kids Land | Ghulam Rasool Cartoon Series | Ghulam Rasool New Epsiode | 3D Animation Islamic Cartoon | Kids Land

نیا سال نئی شروعات، سنتوں بھری زندگی کا عزمآپ سب کو نیا اسلامی سال 1448ھ مبارک ہو۔
16/06/2026

نیا سال نئی شروعات، سنتوں بھری زندگی کا عزم
آپ سب کو نیا اسلامی سال 1448ھ مبارک ہو۔

13/06/2026

📢 اہم گزارش
سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر امیرِ اہلِ سنت دامت برکاتہم العالیہ کے حوالے سے بعض غیر مصدقہ خبریں، ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی جا رہی ہیں۔
تمام اسلامی بھائیوں سے گزارش ہے کہ کسی بھی خبر کو آگے شیئر کرنے سے قبل اس کی تصدیق ضرور کر لیں۔ دعوتِ اسلامی سے متعلق خبروں، بیانات اور اپ ڈیٹس کے لیے صرف دعوتِ اسلامی کے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور مستند ذرائع پر اعتماد کیا جائے۔
غیر مصدقہ خبروں، افواہوں اور فیک نیوز کو آگے پھیلانے سے اجتناب کیجیے اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دیجیے۔
اللہ پاک ہمیں حق بات کو قبول کرنے، درست معلومات کو آگے پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔

01/06/2026

اجتماعی قربانی 2026 ✨
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں ہونے والی اجتماعی قربانی اور نمازِ عید الاضحیٰ کے خوبصورت مناظر۔
شرعی رہنمائی اور بہترین انتظام کے ساتھ ہونے والی اجتماعی قربانی کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں۔

27/05/2026

مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جہانیاں میں ادا کی جانے والی نمازِ عید الاضحیٰ کی خوبصورت جھلک

🌙✨ نمازِ عید الاضحی کا اعلان ✨🌙🕌 نمازِ عید الاضحی  ان شاء اللہ  ٹھیک صبح 5:45 بجے  دعوتِ اسلامی مدنی مرکز و فیضانِ مدینہ...
26/05/2026

🌙✨ نمازِ عید الاضحی کا اعلان ✨🌙
🕌 نمازِ عید الاضحی
ان شاء اللہ
ٹھیک صبح 5:45 بجے
دعوتِ اسلامی مدنی مرکز و فیضانِ مدینہ، پل بنگلہ نہر جہانیاں میں ادا کی جائے گی۔
📢 جن احباب نے جلدی نمازِ عید ادا کرنی ہو وہ بروقت تشریف لائیں کیونکہ مقررہ وقت پر نمازِ عید الاضحی کی جماعت کھڑی ہو جائے گی۔
🐄 اپنی قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجیے

Address

Jahanian
Jahanian

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawat-e-Islami Jahanian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category