Hamari dunya

Hamari dunya Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hamari dunya, Library, Toba tek singh, Jakhar.

12/02/2024
10/02/2024

‏*آزاد امیدواروں کو ووٹ دے کر انہیں پی ٹی آئی کا امیدوار مان کر جیت کا جشن منانے والوں کے نام اہم پیغام۔۔۔*

اپ لوگوں نے عمران خان یا پی ٹی آئی کو ووٹ نہیں دیا بلکہ اک ازاد امیدوار کو ووٹ دیا ہے۔۔۔

اور بحثیت ازاد امیدوار کی کوئی وقتی طور پر کوئی پارٹی نہیں ہوتی۔۔۔

اور اگر آزاد امیدوار جیت جائے تو پھر آزاد امیدوار کو جیت کر 3 دن میں کسی نہ کسی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرنی ہو گی۔۔۔

اور کوئی بھی ازاد امیدوار پی ٹی آئی میں شمولیت نہیں کر سکتا۔۔۔

کیوں کہ پی ٹی آئی اس وقت کوئی پارٹی نہیں اور نہ ہی اس کا کوئی اپنا نشان ہے۔۔۔

اس لیئے آپ کا ڈالا گیا ووٹ کسی دیگر جماعت کو جائے گا جیسے ن لیگ پی پی ٹی ایل پی استحکام پاکستان مطلب جہاں بھی آزاد امیدوار جائے گا۔۔۔

باقی رہی بات عمران خان کے وزیراعظم بننے کی تو وہ نااہل ہے اور جیل میں سزا کاٹ رہا ہے اس لیئے وہ بھی نہ اپ کے لیئے اور نہ اپنے اپ کے لیئے اور نہ اپ کے ووٹ کے لیئے کچھ کر سکتا ہے۔۔۔

اور ابھی ازاد امیدوار اتنے بھی تگڑے نہیں ہوئے کہ پہلے تین چار کروڑ کا ٹکٹ لیں اور دس بارہ کروڑ الیکشن پر لگائیں اور کسی دوسری جماعت میں شمولیت اختیار نہ کریں۔۔۔۔

جس جماعت سے بھی ازاد امیدوار کی ڈیل ہو جائے گی وہ اسی جماعت سے 12/15 کروڑ لے کر ووٹ بیچ دے گا۔۔۔

اس لیئے اب آپ جو لوگ ازاد امیدوار کو ووٹ دے کر جیتنے کی خوشی میں ناچ ناچ کر گھنگرو توڑ رہے ہیں۔۔۔

آپ کل کو انہی ازاد امیدواروں کو گالیاں نکالیں گے۔۔
جو پارٹی زیادہ پیسے دے گی آزاد امید وار اسی کی طرف سے پرفامنس دیکھائے گا

03/07/2021

Skoon chahye tu ye suno

29/01/2020

Namaz qaym kro

Address

Toba Tek Singh
Jakhar

Telephone

03003069724

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamari dunya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category