Dr Abida Fareed PAS

Dr Abida Fareed PAS Belonging to Pakistan Administrative service,a civil servant with background of Public Health. Enthusiastic for a positive & enlightened community.

Believe in continuous need to improve oneself. Strengthened by a supportive and loving family AlhmdliAllah.

23/05/2026
23/05/2026

Eid Ul Azha.. Public Awareness by Government of Punjab. An initiative of Suthra Punjab DC Layyah

23/05/2026

ٹیکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
لاہور:……
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے گلی،محلوں میں آلائشیں پھینکنے والوں کو 50ہزار روپے جرمانے کی منظوری دے دی
ممنوع مقامات پر باقیات اور آلائشیں پھینکنے کی روک تھام اور نگرانی کیلئے ویجلینس سکواڈ قائم
وزیراعلی مریم نواز شریف کی عوام کو ممنوعہ مقامات پر باقیات اور آلائشیں پھینکنے سے روکنے کی جامع ابلاغ عامہ مہم کی ہدایت
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ویڈیو لنک ا جلاس،عید الاضحی پر صفائی کے فول پروف انتظامات کا پلان تیار

وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہر شہر میں ڈرین،کینال اور دیگر مقامات کی خصوصی صفائی اور نگرانی کی ہدایت
وزیراعلی مریم نوازشریف کی پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں صفائی یقینی بنانے کی ہدایت
عید الاضحی پر ریلوے کالونیز، کنٹونمنٹ ایریاز میں بھی صفائی کا اہتمام کرنے کی ہدایت
پنجاب بھر میں نمایاں 2687کمرشل مارکیٹوں کی صفائی کا خصوصی اہتمام کرنے کاحکم
عیدالاضحی پر صفائی کے لئے ون گورنمنٹ یونٹ بن کر کام کرنا ہے -مریم نوازشریف
اعلی صفائی پر انعام اور ستائش اور شکایات پر سزا اور جزا کاعمل ہوگا -مریم نوازشریف
صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق اور سیکرٹری بلدیات میاں شکیل احمد نے بریفنگ دی
چاندرات کے آخری پہر،کمرشل مارکیٹوں، مرکزی شاہراہوں اور چوراہوں کی صفائی کی جائے گی -بریفنگ
عیدالاضحی پر باقیات اور آلائشیں ڈالنے کے لئے ڈی گریڈ ایبل شاپنگ بیگ مہیا کئے جائیں گے -بریفنگ
ستھرا پنجاب عملہ ڈور ٹو ڈور کولیکشن کرے گا -بریفنگ
میونسپل کارپوریشن اور تحصیلوں میں 15،15 اور ہر یوسی میں 4 اضافی لوڈررکشے مہیا کئے جائیں گے -بریفنگ
وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر نماز عید اجتماعات اور مساجد میں عرق گلاب سپرے کیاجائے گا
ستھرا پنجاب کی ٹیمیں عید سے پہلے،یوم عید الاضحی او رعید کے تیسرے روز تک متحرک ہوں گی
ستھرا پنجاب کی ٹیمیں صفائی سے متعلق عوامی آگاہی پیدا کرنے کے لئے رکشوں پر منادی کریں گی
صوبہ بھر میں عید صفائی آپریشن میں 176000سینٹری ورکر اور 8ہزار سے زائد عارضی کارکن حصہ لیں گے
جانوروں کی باقیات اور آلائشوں کے لئے 3800پرائمری کولیکشن سنٹر قائم، 3100ڈمپنگ سائٹس مقرر
صوبہ بھر میں باقیات اور آلائشوں کو تلف کرنے کے لئے7ہزار ڈمپنگ پوائنٹس بنائے جائیں گے
ڈرین کی صفائی کے لئے ڈی واٹرمشینیں، جیٹر سیٹ اور سیک شن یونٹ کی دستیابی یقینی بنائی جائے گی
ستھرا پنجاب عید آپریشن کے لئے صوبہ بھر میں 4500خصوصی کیمپ قائم
اجتماعی قربانی کیلئے 1200قربان گاہوں پر صفائی کے خصوصی انتظامات ہوں گے
عید الاضحی ستھرا پنجاب آپریشن کے دوران صوبہ بھر میں 40ہزار سے زائداضافی وہیکل استعمال ہوں گی
عید الاضحی ستھرا پنجاب آپریشن کے لئے لوڈر رکشہ، منی ڈمپر، ٹریکٹر ٹرالی او رپک اپ ہائر کی جائیں گی
چاند رات سے قبل قبرستانوں کی خصوصی صفائی بھی کی جائے گی
پنجاب بھر میں 285کیٹل مارکیٹوں اور 171سیل پوائنٹس پر ستھرا پنجاب کی ٹیمیں صفائی کے لئے تعینات ہوں گی
ستھرا پنجاب کے ہیلپ لائن نمبر1139پر کال کرنے کی سہولت
متعلقہ ڈپٹی کمشنر، ایم ڈی واسا او رمیونسپل کارپوریشن کے دفاتر میں کنٹرول روم قائم کئے جائیں گے
صفائی سے متعلق شکایات کے ازالے کے لئے 11مختلف سورس سے معلومات حاصل کرنے کانظام قائم
عید کے تیسرے روز تمام کولیکشن پوائنٹ اور ڈسپوزل کلیئر کرنے کی ہدایت

20/05/2026

🐄⚠️ جانور خریدتے وقت دھوکہ دہی سے کیسے بچیں؟ مکمل رہنمائی ⚠️🐐

قربانی کے جانور خریدتے وقت اکثر لوگ جذبات یا جلد بازی میں غلط فیصلہ کر لیتے ہیں۔ چند احتیاطی تدابیر اپنا کر آپ دھوکہ دہی سے بچ سکتے ہیں:

---

📌 1) دانت ضرور چیک کریں

عمر کا سب سے درست طریقہ دانت ہیں

کم عمر جانور اکثر زیادہ “بڑا” دکھا کر بیچا جاتا ہے
➡️ اس لیے منہ کھول کر دانت خود دیکھیں یا ویٹرنری سے چیک کروائیں

---

📌 2) جسمانی حالت کا معائنہ کریں

جانور بہت زیادہ دبلا یا سست نہ ہو

پسلیاں زیادہ واضح ہوں تو احتیاط کریں

کھال چمکدار اور صحت اچھی ہونی چاہیے

---

📌 3) آنکھیں اور ناک دیکھیں

آنکھیں صاف اور چمکدار ہوں

ناک سے پانی یا ریشہ نہ بہہ رہا ہو

---

📌 4) چلنے پھرنے کا انداز

لنگڑا پن یا کمزوری نہ ہو

جانور چست اور متحرک ہو

---

📌 5) سیر (بھوک اور کھانے کی عادت)

کھانا کھانے میں دلچسپی نہ ہو تو بیماری ہو سکتی ہے

نارمل بھوک اچھی صحت کی علامت ہے

---

📌 6) وزن اور قیمت کا موازنہ

بہت کم قیمت پر “زیادہ بڑا” جانور مشکوک ہو سکتا ہے

مارکیٹ ریٹ ضرور چیک کریں

---

📌 7) جعلی میک اپ سے ہوشیار رہیں

بعض بیوپاری جانور کو پانی یا تیل لگا کر چمکدار بناتے ہیں

اصل صحت ہمیشہ چمک سے نہیں پہچانی جاتی

---

📌 8) مستند بیوپاری سے خریداری کریں

معروف منڈی یا قابلِ اعتماد فارمر سے خریدیں

رسید ضرور لیں

---

⚠️ یاد رکھیں:
جلد بازی اور کم قیمت اکثر دھوکے کا سبب بنتی ہے۔

---

#قربانی #لائیوسٹاک #عیدالاضحی

05/05/2026

آپ کی طرف سے پوچھے جانے والے سوالات میں سے ایک اہم سوال کا جواب ہماری عمومی سوالات (FAQ) پوسٹ میں حاضر ہے۔ برائے مہربانی پوسٹ کو ملاحظہ فرمائیں۔ مزید رہنمائی کے لیئے رابطہ کریں:
ای میل: [email protected]
ویب سائٹ: grmis.pulse.gop.pk/citizen

PULSESurvey

23/04/2026

CM Punjab Maryam Nawaz Sharif launches the “Apna Khet, Apna Rozgar” scheme to empower landless farmers by providing agricultural land on a 10-year lease, creating new opportunities for income and rural growth. Applications will be open from May 2 to May 18 via akarpunjabgovt.pk, marking a major step toward strengthening Punjab’s agriculture sector.

Address

Jampur

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 13:00
14:00 - 15:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Abida Fareed PAS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share