28/07/2022
خدا اجڑے وسا ڈیوے دعا کیتی کرو یارو
ڈیرہ غازیخان سیلاب زدگان جن کے گھر سیلاب کی زد میں آ کر گر گئے اور وہاں سیلاب کا پانی ہے کھلے آسمان تلے اتنی گرمی میں مٹی پر سونے پر مجبور گورنمنٹ اور عوام سے اپیل ہے ان کی جلد از جلد مدد کی جائے۔