Saqlain official

Saqlain official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saqlain official, Post office, Jampur.

بین الصوبائی چیک پوسٹ سخی سرور کی کامیاب کارروائی — نان کسٹم پیڈ سگریٹ کی اسمگلنگ ناکامڈیرہ غازی خان: بین الصوبائی چیک پ...
14/06/2025

بین الصوبائی چیک پوسٹ سخی سرور کی کامیاب کارروائی — نان کسٹم پیڈ سگریٹ کی اسمگلنگ ناکام

ڈیرہ غازی خان: بین الصوبائی چیک پوسٹ سخی سرور پر پولیس نے دوران چیکنگ ایک بڑی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے نان کسٹم پیڈ سگریٹ کی بھاری مقدار برآمد کر لی۔

تفصیلات کے مطابق ایک مزدا گاڑی نمبر 1255-J4 کو مشکوک جان کر روکا گیا، جو کہ خوبانی سے لدی ہوئی تھی۔ گاڑی کو مکمل طور پر چیک کیا گیا تو خوبانی کے ڈبوں میں مہارت سے چھپائے گئے 599 ڈنڈے (Mond برانڈ) سگریٹ برآمد ہوئے۔

جو کہ پولیس نے اپنی تحویل میں لے کر آئندہ قانونی کارروائی کے لیے کسٹم حکام کے حوالے کر دیا ہے۔

بین الصوبائی چیک پوسٹ سخی سرور پر یہ مؤثر کارروائی اسمگلنگ اور غیر قانونی تجارت کے خلاف پولیس کی مستعدی اور چوکسی کا ثبوت ہے۔

صاف ستھرا شہر (جامپور)
24/02/2025

صاف ستھرا شہر (جامپور)

31/01/2025

امریکی خاتون اپنے شوہر کو لے کر ہی جائے گی 🤨۔

Saqlain official #

18/01/2025

مفاد عامہ کو مد نظر رکھتے ہوئے تحصیل جام پور کی انتظامیہ نے ٹریفک چوک سے ڈیمز گیٹ،داجل روڈ،کوٹلہ روڈ،بھٹی چوک،گھائیاں والا چوک اور انڈس ھائی وے پر ہتھ ریڑھیاں کھڑی کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے اگر کوئی بھی ریڑھی ان علاقوں میں کھڑی پائی گئی تو اس کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی مزید یہ کہ تمام دکانداران کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنی دکان سے اگے تمام قسم کی ناجائز تجاوز /شیڈزفوری طور پر ختم کر دیں عدم تعمیل کی صورت میں ان کے خلاف بھی کاروائی عمل میں لائی جائے گی

27/11/2024

ڈی چوک اسلام آباد
تحریک انصاف کے پُرامن عوام پر حکومت کی حمایت یآفتہ فورسز نے حملہ کر دیا.

نہتے لوگوں پر فائرنگ ، شیلنگ ، کئی لوگ زخمی

تحریک انصاف سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے سب پُرامن افراد کو کچل دیں گے۔ حکومتی بیانیہ جاری

حکومت کی جانب سے تحریک انصاف کارکنوں پر سیدھی فائرنگ کی جا رہی ہے بڑے آپریشن کا آغاز ہو چکا اب ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے چُن چُن کر لوگوں کو قتل کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔سوشل میڈیا ذرائع

Inshallah 🥰
25/11/2024

Inshallah 🥰

افسوس ناک خبر🥺🥺
16/09/2024

افسوس ناک خبر🥺🥺

مزمت مزمت جبری گمشدگی لاقا نونیت کی مزمت          فیضان عثمان خان احمدانی کو رہاکرو
08/09/2024

مزمت مزمت جبری گمشدگی لاقا نونیت کی مزمت

فیضان عثمان خان احمدانی کو رہاکرو

غریب عوام سڑک پر نکلنے پر مجبور 😓😓😓
21/08/2024

غریب عوام سڑک پر نکلنے پر مجبور 😓😓😓

21/08/2024

ترکش ماڈل نذدیگ سردار جعفری لغاری ( کالونی) اس غریب عوام کے لیے کچھ کیا جائے چار دن سے پانی روکا ہوا ہے کھانے پینے کے لئے کچھ بھی نہیں ہے😥😥

Ab ayy ga mazaa🤲🤲🤲
03/08/2024

Ab ayy ga mazaa🤲🤲🤲

Address

Jampur

Telephone

+923434433707

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqlain official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Saqlain official:

Share

Category