03/09/2026
ایم این اے سردار عمار اویس خان لغاری کے پولیٹیکل سیکرٹری عبدالغفار خان لغاری عمر فاروق خان لنڈ،ذوالفقار خان لغاری عوامی خدمت میں مصروف
خدمتِ خلق ہی ہماری سیاست، ہمارا منشور اور ہماری پہچان
کام_کام_اور_صرف_کام
سیکرٹریٹ پاکستان مسلم لیگ (ن) آفس این اے 187 میں خدمت کرتے ہوئے عوامی مسائل کے حل، پارٹی نظم و ضبط اور قیادت کے وژن کے مطابق دن رات بھرپور کردار ادا کیا جا رہا ہے
Ammar Ahmed Khan Leghari