یوسی بستی میرن تحصیل جامپور

یوسی بستی میرن تحصیل جامپور Political PartY

04/09/2026

بیرسٹر سردار علی رضا خان دریشک صاحب
عوامی ایم پی اے جناب مرزا شہزاد خان ہمایوں صاحب
سردار قاسم خان لنگرانہ صاحب
سردار فاروق احمد خان لغاری صاحب
ملک محبوب خان جکھڑ صاحب
ملک شاہد خان ڈڈا صاحب
ملک فدا حسین کھوکھر

کی دیگر اکابرین کے ہمراہ

جعفر خان لغاری گروپ کے وفادار ساتھی پیارے انکل
جناب اللہ وسایا خان چانڈیہ صاحب کے
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پروگرام میں شرکت ❣️

03/09/2026

الحمد اللّه بیرسٹر سردار علی رضا خان دریشک کی
مہرین شوکت کے جھوٹے اور
بے بنیاد کیس میں ضمانت کنفرم ❤️

03/09/2026

عوامی ایم پی اے جناب مرزا شہزاد خان ہمایوں صاحب کی چوٹی چوک ڈیرہ روڈ نزد لغاری ہاؤس جامپور کے قریب نئے کھولے گئے میڈیکل سٹور ( الجنت میڈیکل سٹور ) پہ آمد ❤️

پیارے شہر جامپور میں نیا میڈیکل سٹور کھولنے پہ
ڈاکٹر راجہ ذوالقرنین کلاسرہ کو مبارکباد پیش کی۔

عوامی ایم پی اے جناب مرزا شہزاد خان ہمایوں صاحب کا کہنا تھا کہ " عوام الناس کو معیاری ادویات فراہم کریں ، اپنے اندر انسانیت کا جذبہ پیدا کریں ، لوگوں کیلئے سہولیات ، آسانیاں پیدا کریں اور عوام کی فلاح کا جذبہ پیدا کریں۔

اسی دوران سیاسی و سماجی صورتحال پہ بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔۔

الجنت میڈیکل سٹور کے اونر + کوالیفائڈ پرسن ڈاکٹر راجہ ذوالقرنین کلاسرہ اور پیارے بھائی محمد ذیشان خان قریشی نے عوامی ایم پی اے کا استقبال کیا 🌹

عوامی ایم پی اے جناب مرزا شہزاد خان ہمایوں صاحب کیساتھ ملک عبد الکریم ببر اور محمد رضوان انور قریشی بھی موجود تھے۔

نوٹ: انشاء اللہ الجنت میڈیکل سٹور کا افتتاح بہت جلد دھوم دھام طریقے سے کرینگے انشاءاللہ ❣️

01/09/2026

نذیر احمد پرہار ، شریف احمد پرہار کے بھائی
پیر بخش پرہار ، حضور بخش پرہار ، خلیل احمد پرہار ،
جلیل احمد پرہار کےوالد محترم جناب منظور احمد پرہار وفات
پا گئے ہیں
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭

مرحوم کا نماز جنازہ آج دن 4 بجے موضع کوٹلہ ڈاھا شیرو روڈ بستی حاجی اسماعیل پرہار میں ادا کیا جائے گا

شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

31/08/2026

دلوں پہ راج کرنے والے جامپور کے عظیم مقامی لیڈر عوامی حقیقی ایم پی اے جناب مرزا شہزاد خان ہمایوں صاحب ❤️🌹

اس وقت دور حاضر میں ایک شخصیت جو دلوں پہ راج کررہی ہے جو ہر وقت عوام میں موجود ہے ، ہر دکھ ، سکھ میں شرکت کرتے ہیں ، لوگوں کی واحد امید ، لوگوں کے دل پہ راج کرنے والی ایک شخصیت ہے جسکا نام ہے جناب مرزا شہزاد خان ہمایوں صاحب ❤️🌹❣️♥️

انشاءاللہ اب راج کرے گی خلق خدا 💕

31/08/2026

سابق ممبر ضلع کونسل جناب مرزا محبوب سکندر خان نے
جعفر خان لغاری گروپ کے رہنما سردار منصور احمد مستوئی ایڈووکیٹ کے والد محترم جناب محمد اقبال مستوئی مرحوم کی وفات پہ اظہارِ تعزیت کی اور گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ۔۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲

31/08/2026

عوامی ایم پی اے جناب مرزا شہزاد خان ہمایوں صاحب
سردار قاسم خان لنگرانہ صاحب

کی لعل خان جوئیہ کے عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے پروگرام میں شرکت ❤️۔۔

30/08/2026

عوامی حقیقی ایم پی اے جناب مرزا شہزاد خان ہمایوں صاحب
سپیشل پرسنل اسسٹنٹ لغاری گروپ سردار قاسم خان لنگرانہ

کی پیارے بھائی مظہر حسین مہیسر کی طرف سے دی گئی دعوت میں شرکت ❤️

تمام دوستوں نے عوامی ایم پی اے جناب مرزا شہزاد خان ہمایوں صاحب کا شاندار استقبال کیا ❣️🌹

Address

Basti Meran Tehsil Jampur District Rajanpur
Jampur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when یوسی بستی میرن تحصیل جامپور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share