Municipal Committee Jampur

Municipal Committee Jampur MC Jampur Offical social media account

04/09/2026

اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے     Initiativesکے تحت، ٹریفک کے بہترین نظام اور عوام الناس کو شہر کے  مختلف عل...
04/09/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے Initiativesکے تحت، ٹریفک کے بہترین نظام اور عوام الناس کو شہر کے مختلف علاقہ / محلوں میں آمد رفت کی سہولت باہم پہنچانے کے لیے ، میونسپل کمیٹی جام پور کی طرف سے بلمقابل نادرہ آفس رکشہ اسٹینڈ قائم کر دیا گیا ہے
اس اقدام کا بنیادی مقصد مرکزی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی کو بحال رکھنا، رش کا خاتمہ کرنا اور شہریوں کو ایک ہی جگہ سے منظم سفری سہولیات فراہم کرنا ہے۔ 🚕✨
تمام رکشہ ڈرائیور حضرات کے لیے ضروری ہدایت:
تمام رکشہ ڈرائیورز سے گزارش ہے کہ سڑک کے کناروں پر رکشہ کھڑا کر کے رش بنانے سے مکمل گریز کریں اور اپنے رکشے صرف اور صرف بلمقابل نادرہ آفس قائم کردہ مقررہ رکشہ اسٹینڈ پر ہی پارک کریں۔

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جام پور نوازش علی سنجرانی  کی ہدایت پر محمد تنویر لاشاری نائٹ سیوریج انچارج کی زیرِ نگرانی نائٹ ...
04/09/2026

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جام پور نوازش علی سنجرانی کی ہدایت پر محمد تنویر لاشاری نائٹ سیوریج انچارج کی زیرِ نگرانی نائٹ سیوریج ٹیم رات گئے محلہ مسن شاہ تا لنڈی پتافی روڈ سیوریج لائنوں کی صفائی اور ڈیسلٹنگ کی گئی

عوامی شکایت کا فوری حل
03/09/2026

عوامی شکایت کا فوری حل

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جام پور نوازش علی سنجرانی  کی ہدایت پر محمد تنویر لاشاری نائٹ سیوریج انچارج کی زیرِ نگرانی نائٹ ...
03/09/2026

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جام پور نوازش علی سنجرانی کی ہدایت پر محمد تنویر لاشاری نائٹ سیوریج انچارج کی زیرِ نگرانی نائٹ سیوریج ٹیم نے رات گئے شہر جام پور کے مختلف محلوں جس میں ( محلہ چانڈيہ , مسن شاہ محلہ ) میں سیوریج لائنوں کی صفائی اور ڈیسلٹنگ کی گئی

02/09/2026

Desilting of Manholes

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جام پور نوازش علی سنجرانی  کی ہدایت پر محمد تنویر لاشاری نائٹ سیوریج انچارج کی زیرِ نگرانی نائٹ ...
02/09/2026

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جام پور نوازش علی سنجرانی کی ہدایت پر محمد تنویر لاشاری نائٹ سیوریج انچارج کی زیرِ نگرانی نائٹ سیوریج ٹیم نے رات گئے شہر جام پور کے مختلف محلوں ( محلہ علی پور, سپل سٹریٹ ، کوٹلہ پیرن شاہ ) میں سیوریج لائنوں کی صفائی اور ڈیسلٹنگ کی گئی

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جام پور، نوازش علی سنجرانی کی ہدایت پر انچار ج سیوریج کی زير نگرانی  نائٹ سیوریج ٹیم  ٹریفک چوک ...
02/09/2026

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جام پور، نوازش علی سنجرانی کی ہدایت پر انچار ج سیوریج کی زير نگرانی نائٹ سیوریج ٹیم ٹریفک چوک تا ماڈل بازار سیوریج لائنوں کی صفائی اور ڈیسلٹنگ کرتے ہوئے

01/09/2026
چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جام پور  نوازش علی سنجرانی  کی ہدایت پر  محمد ظفر اقبال انچارج سیوریج غربی  میونسپل کمیٹی جام پو...
01/09/2026

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی جام پور نوازش علی سنجرانی کی ہدایت پر محمد ظفر اقبال انچارج سیوریج غربی میونسپل کمیٹی جام پور کی نگرانی نائٹ سیوریج ٹیم رات کے وقت ٹریفک چوک تا ڈیمز گیٹ سیوریج لائنوں کی ڈیسلٹنگ (Desilting) کرتے ہوئے جس کا مقصد شہر کے نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنانے اور شہریوں کو بہتر میونسپل سروسز فراہم کرنے کے لیے یہ اقدامات تسلسل کے ساتھ جاری ہیں۔

Address

Jampur
33000

Opening Hours

Monday 09:00 - 04:00
Tuesday 09:00 - 04:00
Wednesday 09:00 - 04:00
Thursday 09:00 - 04:00
Friday 09:00 - 01:00
Saturday 09:00 - 04:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Municipal Committee Jampur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share