Jampur ki Awaz

Jampur ki Awaz Allah Helps those who helps others �
الله ان کی مدد کرتے ہیں جو دوسروں کی مدد کرتے ہیں �

08/02/2026

کل ایک چھوٹی سی بیٹھک کر رہے ہیں
میری طرف سے سب کو چاۓ کی دعوت
ایڈریس : چوٹی چوک خان ہوٹل جامپور
Time : 08:30 PM

خاموشیایسا لفظ ہے جو آواز سے بھی زیادہ خطرناک ہےیقین نہیں ہے تو توجہ دو خود پر کب اپنے حق کے لیے آواز بلند کی ہے کیونکہ ...
07/02/2026

خاموشی
ایسا لفظ ہے جو آواز سے بھی زیادہ خطرناک ہے
یقین نہیں ہے تو توجہ دو خود پر کب اپنے حق کے لیے آواز بلند کی ہے کیونکہ ہم سب خاموش ہیں ☺
Jampur ki Awaz
Najam Gudara
The Rising Kashmir

07/02/2026
07/02/2026

Rajanpur ko Electric buses jampur walo ko sirf umeedy di jaa rhe han

جامپور آج بھی بچھڑے ہوئے شہروں میں سے ہے جو کے نا کسی کی آواز ہے نہ ہی اس کی کوئی آواز ہے اگر کوئی قدم بڑھاتا ھے تو سو س...
07/02/2026

جامپور آج بھی بچھڑے ہوئے شہروں میں سے ہے جو کے نا کسی کی آواز ہے نہ ہی اس کی کوئی آواز ہے
اگر کوئی قدم بڑھاتا ھے تو سو سوال کئے جاتے اور کام کے وقت کوئی ساتھ ہی نہیں ہوتا
آواز بلند کرو ساتھ دو ایک دوسرے کا
میں نجم گدارا
اس شہر کا رہائشی ایک ٹیم چاہتا ہوں جو ساتھ مل کر اپنے شہر کے لوگوں کے لیے کچھ کریں
اپنے قیمتی وقت میں سے زرا سا وقت نکالو اور آؤ کچھ سوچے ہمارے لیے ہمارے آنے والی نسلوں کے لیے
Najam Gudara


Address

Jampur
32000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jampur ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category