PTI Fans District Khyber

PTI Fans District Khyber Fans of ik

04/09/2026
04/09/2026
اقتدا کی لالچ اور عمران خان کی خوف نے  وفاقی مخلوط حکومت میں شامل پارٹیوں کی سیاست کا خاتمہ ہوچکا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کے اگے ...
03/09/2026

اقتدا کی لالچ اور عمران خان کی خوف نے وفاقی مخلوط حکومت میں شامل پارٹیوں کی سیاست کا خاتمہ ہوچکا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کے اگے ناچنے پر مجبور ہے ۔ 27 ستمبر کو وفاقی حکومت کا خاتمہ ہو جائے گا ۔ عوام اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے ھلہ بول کی طرز پر نکلیں تاکہ ملک میں آئین وقانون کی حکمرانی قائم ہو سکے۔
ایم این اے اقبال آفریدی

03/09/2026

ریسکیو 1122 خیبر
03/09/2026
خیبر کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوئی کہ نیو آبادی میں نیک محمد ولد گل محمد عمر 50 سال نامی شخص درخت کاٹنے کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں اس کا ہاتھ دروازے کے لوہے میں پھنس گیا اور لوہے کا حصہ اس کے ہاتھ میں اندر تک چلا گیا۔
اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 ڈیزاسٹر اور میڈیکل ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ متاثرہ شخص کو بحفاظت نکالا اور موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔
بعد ازاں متاثرہ شخص کو مزید طبی معائنے اور علاج کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ریسکیو میڈیا سیل خیبر

02/09/2026

Address

Khyber
Jamrud Fort
24730

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Fans District Khyber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share