02/09/2026
نئی ذمہ داریاں، نیا عزم:
محترم عربستان صاحب نے نئے طلباء پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں اسکول کے نئے پروکٹرز سکواڈ میں شامل کر دیا
قیادت کی جانب پہلا قدم: اسکول انتظامیہ اور بالخصوص عربستان سر کی جانب سے نئے پروکٹرز کو مبارکباد! امید ہے آپ اسکول کے نظم و ضبط کو برقرار رکھنے میں اپنا بہترین کردار ادا کریں گے۔
اعتماد اور ذمہ داری: محترم عربستان سر کے ہاتھوں پروکٹرز سیش (Sash) پہننے کےپروقار لمحات عکس بند۔ تمام نئے منتخب ہونے والے پریکٹرز کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!