جماعت اسلامی جمرود آفیشل

جماعت اسلامی جمرود آفیشل قرآن و سنت کی دعوت لے کر اٹھو اور پوری دنیا پر چھا جاؤ۔ سید مودودیؒ

جمرود: جماعت اسلامی کی 7 اگست کے احتجاجی جلسے کی تیاریاں مکمل، مقام کا دورہجمرود: جماعت اسلامی جمرود کے امیر حاجی گل محم...
06/08/2026

جمرود: جماعت اسلامی کی 7 اگست کے احتجاجی جلسے کی تیاریاں مکمل، مقام کا دورہ

جمرود: جماعت اسلامی جمرود کے امیر حاجی گل محمد آفریدی نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ بابِ خیبر کے مقام کا دورہ کیا، جہاں 7 اگست کو ملک گیر ہڑتال کے سلسلے میں ایک بڑے احتجاجی جلسے کا انعقاد کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ 7 اگست کو بابِ خیبر میں ضلع خیبر کے مختلف علاقوں، خصوصاً لنڈی کوتل، باڑہ اور جمرود سے عوام کے بڑے قافلے احتجاجی جلسے میں شرکت کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ یہ احتجاج بڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری، آئی پی پیز، لیوی ٹیکس اور قبائلی اضلاع پر مزید ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام اپنے آئینی اور جمہوری حق کے تحت پرامن انداز میں احتجاج ریکارڈ کرائیں گے اور حکومت سے مطالبہ کریں گے کہ عوام پر معاشی بوجھ بڑھانے والے فیصلے واپس لیے جائیں۔

حاجی گل محمد آفریدی نے عوام سے اپیل کی کہ وہ 7 اگست کو بابِ خیبر پہنچ کر احتجاجی جلسے میں بھرپور شرکت کریں تاکہ عوامی مطالبات مؤثر انداز میں حکام تک پہنچائے جا سکیں۔

06/08/2026

7 اگست بروز جمعہ کو مہنگائی، پٹرولیم پر لیوی بھتہ اور عوام دشمن معاشی پالیسیوں کے خلاف بھرپور احتجاج ہوگا۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم جناب حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر 7 اگست کو ملک بھر کی طرح حیدرآباد میں بھی حیدر چوک کے مقام پر 4 بجے شام مہنگائی، پٹرولیم لیوی بھتہ اور عوام پر مسلط ظالمانہ معاشی پالیسیوں کے خلاف پُرامن احتجاج کیا جائے گا




02/08/2026



Minhaj Ud Din
Haroon Khan

02/08/2026

جماعت اسلامی یوتھ ضلع خیبر موٹر سائیکل ریلی 🎯📍

27/06/2026

جمرود میں جاری نا انصافی و کرپشن کے خلاف مزید خاموشی جرم ہے !!
جماعت اسلامی نے مافیا کے خلاف کمر کس لی ہے🇸🇱
قوم کے حقوق کو بکنے نہیں دینگے

Address

Jamrud Fort

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جماعت اسلامی جمرود آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share