Assistant Commissioner Jamrud, Khyber

Assistant Commissioner Jamrud, Khyber Official Page Of Assistant Commissioner, Jamrud District Administration Khyber

ضلعی انتظامیہ خیبرضلعی انتظامیہ خیبر کا منشیات کے عادی افراد کیخلاف کریک ڈاون کا اغازجمرود کے مختلف علاقوں میں 150 سے زا...
17/09/2022

ضلعی انتظامیہ خیبر

ضلعی انتظامیہ خیبر کا منشیات کے عادی افراد کیخلاف کریک ڈاون کا اغاز
جمرود کے مختلف علاقوں میں 150 سے زائد منشیات کے عادی افراد پشاور کے فلاحی مراکز منتقل۔ شاہ فہد ڈپٹی کمشنر خیبر

کمشنر پشاور ریاض خان کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر خیبر شاہ فہد کی زیرنگرانی اج بروز ہفتہ نشئیوں کیخلاف اپریشن کیا اغاز کیا گیا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر حامد خان بونیرے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف نعمان علی شاہ، ضلعی سربراہ محکمہ صحت ڈاکٹر ظفر علی خان، سپرنٹنڈنٹ اف پولیس عبد السلام خالد، اسسٹنٹ کمشنر جمرود شکیل احمد، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر انجینئر احسن طاہر،ضلعی سربراہ سوشل ویلفئیر اجلال نعیم خان،ڈی ایس پی نواز خان، تحصیلدار بلال خٹک، تحصیلدار تیمور خان، سمیت ریسکیو 1122 خیبر اور خیبر پولیس کے جوانوں نے حصہ لیا۔اپریشن کے دوران 150 سے زائد نشے کے عادی افراد کو تحویل میں لیکر پشاور کے بحالی مراکز منتقل کردیا گیا ہے۔ اپریشن کا اغاز جمرود کے علاقے غنڈی، شاہ کس،تختہ بیگ، ٹیڈی بازار، وزیر ڈھنڈ اور دیگر علاقوں میں کیا گیا۔منشیات کے عادی افراد کیخلاف مختلف علاقوں میں کارروائیاں جاری رہے گی جس میں منشیات کے عادی افراد کو بحالی سنٹرز منتقل کیا جارہا ہے۔ڈپٹی کمشنر خیبر شاہ فہد کے مطابق منشیات کے عادی افراد کی خاندان سے رابطہ کیا جا رہا ہے۔فلاحی مراکز میں ان افراد کا مفت علاج کیا جائے گا تاکہ وہ نشہ آور اشیاء کو ترک کر کے باعزت شہری کی طرح معاشرے میں زندگی گزار سکیں۔ڈپٹی کمشنر خیبر شاہ فہد اس مہم کی خود نگرانی کررہے ہے تاکہ ضلع خیبر کو نشیئوں سے خالی کیا جاسکیں۔

میڈیا سیل ڈپٹی کمشنر افس خیبر

21/08/2022
Happy Independence Day Long Live 🇵🇰
13/08/2022

Happy Independence Day
Long Live 🇵🇰

12/08/2022
Assistant Commissioner Kicked off plantation drive in Tehsil Jamrud District Khyber
03/08/2022

Assistant Commissioner Kicked off plantation drive in Tehsil Jamrud District Khyber



*عید الضحی مبارک۔ اللّٰہ تعالٰی آپ کی عبادات اور قربانی قبول فرماے امین
10/07/2022

*عید الضحی مبارک۔ اللّٰہ تعالٰی آپ کی عبادات اور قربانی قبول فرماے امین

Apny bacho ko polio k Qatray zaror Pilwaye 27th June 2022
26/06/2022

Apny bacho ko polio k Qatray zaror Pilwaye 27th June 2022

ضلعی انتظامیہ خیبر کی زیرنگرانی ملاگوری  میں کھلی کچہری کا انعقاد،ڈپٹی کمشنر خیبر شاہ فہد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جمرود...
31/05/2022

ضلعی انتظامیہ خیبر کی زیرنگرانی ملاگوری میں کھلی کچہری کا انعقاد،

ڈپٹی کمشنر خیبر شاہ فہد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جمرود شکیل احمد،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جمرود عبد القیوم،تحصیلدار اصف علی شاہ،سیکورٹی فورسز، پولیس اور ماتحت محکموں کے سربراہان نے شرکت کی۔
کھلی کچہری میں ملاگوری سے تعلق رکھنے والے مشران اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کرکے اپنے مسائل، اراء، تجاویز سے افسران بالا کو اگاہ کیا۔
شہریوں نے کھلی کچہری میں پانی، بجلی اور دیگر بنیادی مسائل سے افسران بالا کو اگاہ کیا۔اسسٹنٹ کمشنر جمرود شکیل احمد نے شکایات کے فوری حل کے لئے موقع پر جبکہ دیگر مسائل متعلقہ فورم کے زریعے حل کرنے کے لیے ہدایات جاری کردی ہے۔

ضلعی انتظامیہ خیبر کے مطابق صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں انتظامیہ اور عوامی حلقوں کے درمیان فاصلے کو ختم کیاجارہا ہے جس کے لئے باقاعدہ طور پر تینوں تحصیلوں میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیاجارہا ہے جس میں تحصیل سطح پر انعقاد کیا گیا تھا تاکہ مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوسکیں۔شہریوں نے کھلی کچہری کے انعقاد اور مسائل سننے پر تحصیل انتظامیہ جمرود کا شکریہ ادا کیا۔

&PRs, KP

Polio Eradication Campaign 23rd May, 2022.
23/05/2022

Polio Eradication Campaign 23rd May, 2022.

Address

Jamrud Fort

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Commissioner Jamrud, Khyber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share