Mullaghori Tatara Voice

Mullaghori Tatara Voice news.pk job

04/07/2026
29/06/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ملاگوری برہ تاترہ
دہ رخم گل ورارہ او سنت گل زوئ ،،،نیک باز ہارڈ اٹیک دہ وجے وفات شو
جنازہ نن ماسخوتن 8 بجے دا
اللّہ تعالیٰ دے ورتہ کامل مغفرت نصیب کڑی

اندازے کے مطابق عمران خان کی یہ فوٹوں اڈیالہ جیل میں عدالت میں پیشی کے دوران لی گئی ہے اور سوشل میڈیا پر وائرل یہ فوٹوں ...
27/06/2026

اندازے کے مطابق عمران خان کی یہ فوٹوں اڈیالہ جیل میں عدالت میں پیشی کے دوران لی گئی ہے اور سوشل میڈیا پر وائرل یہ فوٹوں نیا اور تازہ ترین ہے💔😥

20/06/2026

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد آل ٹرانسپورٹرز نے 15٪ کرایہ کم کرنے کا اعلان کیا ہے، لیکن تاتارہ کے گاڑی مالکان اور ٹرانسپورٹرز ابھی تک خاموش ہیں۔

عوام کا مطالبہ ہے کہ کرایوں میں فوری کمی کی جائے تاکہ عام لوگوں کو بھی اس ریلیف کا فائدہ پہنچ سکے۔ اگر ایندھن کی قیمتیں کم ہو چکی ہیں تو کرایوں میں کمی بھی یقینی بنائی جائے۔

13/06/2026

Allah de obkha

13/06/2026

انسان کی اصل قدر اس کے اخلاق، محبت اور خدمتِ خلق سے ہوتی ہے۔ افسوس کہ اکثر لوگ کسی انسان کی قدر اس کے دنیا سے رخصت ہونے کے بعد کرتے ہیں۔

آج الحاج تاج محمد آفریدی صاحب کے انتقال کی خبر سن کر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا۔ مرحوم ایک نیک، مخلص، محبت کرنے والے اور دردِ دل رکھنے والے انسان تھے۔ وہ ہمیشہ غریب اور ضرورت مند خاندانوں کی مدد کرتے رہے اور اپنی زندگی خدمتِ خلق کے لیے وقف رکھی۔

ضلع خیبر میں الحاج تاج محمد آفریدی صاحب کی سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کا خلوص، محبت اور انسان دوستی لوگوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم الحاج تاج محمد آفریدی صاحب کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔

آمین یا رب العالمین۔

Address

Pige Tatara Mullaghori Khyber
Jamrud Fort

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mullaghori Tatara Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category