Govt Gems & Jewelry Training Center Hayatabad, Peshawar TEVTA

Govt Gems & Jewelry Training Center Hayatabad, Peshawar TEVTA GJTC is working under the administration of KP-TEVTA. The center is offering G&J training programs.

یومِ پاکستان مبارک! اللہ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے اور ترقی و خوشحالی عطا فرمائے۔ پاکستان زندہ باد! 🇵🇰...
23/03/2026

یومِ پاکستان مبارک! اللہ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے اور ترقی و خوشحالی عطا فرمائے۔ پاکستان زندہ باد! 🇵🇰"

Free courses sponsored by NAVTTC are now open for enrollment. Limited seats are available.
27/11/2025

Free courses sponsored by NAVTTC are now open for enrollment. Limited seats are available.

11/11/2025

خیبر پختونخوا حکومت کا انقلابی اقدام

کاشف نے خیبر پختونخوا حکومت کے تحت جاری رورل اکنامک ٹرانسفارمیشن پروگرام (RETP) کے تحت کامیابی کے ساتھ 73,000 روپے کی گرانٹ حاصل کر لی ہے۔ اس گرانٹ کی مدد سے وہ اپنے کاروبار کو مضبوط بنانے کے لیے ضروری ٹول کٹس اور دیگر درکار سامان خریدیں گا تاکہ اپنے کاروبار کو مزید وسعت دے کر معاشی طور پر خود مختار بن سکیں۔

یہ پروگرام خیبر پختونخوا ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (KP-TEVTA) کے تعاون سے انٹرنیشنل فنڈ فار ایگریکلچرل ڈویلپمنٹ (IFAD) کے اشتراک سے جاری ہے، جس کا مقصد صوبے کے ہنر مند نوجوانوں کو بااختیار بنانا اور انہیں پائیدار روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے۔

کاشف نے حکومتِ خیبر پختونخوا ، کے پی ٹیوٹااور (IFAD) کا شکریہ ادا کیا جن کی بدولت وہ اپنے کاروبار کو مزیدمستحکم بنا کر بہتر مستقبل کی طرف گامزن ہیں۔
جو نوجوان مرد اور خواتین ٹیکنیکل سر ٹیفیکیٹ رکھتے ہیں تو کے پی ٹیوٹا کی ویب سائٹ https://retp.kptevta.gov.pk/ پر جا کر اپلائی کر سکتے ہے اور 73000 روپے کی گرانٹ حاصل کرکے اپنے کاروبار کو مزیدمستحکم بنا سکتے ہیں۔

Address

16-A Industrial Estate GATTC Hayatabad
Jamrud
25100

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923129133883

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Gems & Jewelry Training Center Hayatabad, Peshawar TEVTA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Govt Gems & Jewelry Training Center Hayatabad, Peshawar TEVTA:

Shortcuts

Share