TMA Jamrud

TMA Jamrud Tehsil Municipal Administration Jamrud

ٹی ایم او جمرود گل ولی خان کی ہدایت پر عملہ بغیر کسی تاخیر کے تیز رفتاری سے آلائشیں منتقل کر رہا ہے۔ اپنی عید عوام کے نا...
30/05/2026

ٹی ایم او جمرود گل ولی خان کی ہدایت پر عملہ بغیر کسی تاخیر کے تیز رفتاری سے آلائشیں منتقل کر رہا ہے۔ اپنی عید عوام کے نام کرنے والے ہمارے سینیٹیشن اسٹاف کی محنت اور فرض شناسی قابلِ ستائش ہے۔


عید کا چوتھا دن: ٹی ایم اے جمرود کا صفائی آپریشن کامیابی سے جاری!ٹی ایم او جمرود گل ولی خان کی ہدایت پر سینیٹیشن اسٹاف ع...
30/05/2026

عید کا چوتھا دن: ٹی ایم اے جمرود کا صفائی آپریشن کامیابی سے جاری!
ٹی ایم او جمرود گل ولی خان کی ہدایت پر سینیٹیشن اسٹاف عید کے چوتھے دن بھی بغیر کسی تاخیر کے فیلڈ میں سرگرم ہے۔ عملہ شفٹوں میں کام کرتے ہوئے گلی محلوں سے گندگی کو فوری ٹھکانے لگا رہا ہے تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا ماحول مل سکے۔ عید کی خوشیاں قربان کر کے فرض نبھانے والے ان ہیروز کو سلام۔

29/05/2026

تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن جمرود

تحصیل جمرود کے عوام سے گزارش ہے کہ جن علاقوں میں ابھی تک قربانی کے جانوروں کی آلائشیں پڑی ہوئی ہیں اور ٹی ایم اے کا عملہ وہاں نہیں پہنچا، وہ حضرات فوری طور پر متعلقہ جگہ کی نشاندہی کریں تاکہ ٹی ایم اے کا عملہ موقع پر پہنچ کر صفائی کے انتظامات مکمل کرے اور آلائشوں کو بروقت اٹھایا جا سکے۔

آپ کا تعاون صاف ستھرے اور صحت مند ماحول کے لیے انتہائی ضروری ہے

Upon the directions of TMO Jamrud, Mr. Gul Wali Khan, the TMA Jamrud staff removed heaps of garbage from various sites i...
29/05/2026

Upon the directions of TMO Jamrud, Mr. Gul Wali Khan, the TMA Jamrud staff removed heaps of garbage from various sites in Jamrud.


ہماری خوشی اسی میں ہے کہ آپ عید صاف ستھرے ماحول میں منائیں۔ آپ کی عید… ہماری ذمہ داری۔
29/05/2026

ہماری خوشی اسی میں ہے کہ آپ عید صاف ستھرے ماحول میں منائیں۔
آپ کی عید… ہماری ذمہ داری۔

29/05/2026

Address

Tehsil Compound Jamrud
Jamrud
24730

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TMA Jamrud posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share