Said kaber offecial page

Said kaber offecial page Politics Political leader General Secretary JUI District Khyber. Member of Markaz Majles e Umumi

صوبے میں کرپشن کا سلسلہ تھم نہ سکا، محکمہ لائیوسٹاک میں مبینہ بے ضابطگیاںصوبہ خیبر پختونخوا میں کرپشن کے بڑھتے ہوئے رجحا...
31/03/2026

صوبے میں کرپشن کا سلسلہ تھم نہ سکا، محکمہ لائیوسٹاک میں مبینہ بے ضابطگیاں
صوبہ خیبر پختونخوا میں کرپشن کے بڑھتے ہوئے رجحان پر شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ ضلع خیبر میں محکمہ لائیوسٹاک کے تحت ایک ہزار فارم موصول ہوئے، جن میں سے صرف 300 فارم تحصیل باڑہ میں تقسیم کیے گئے، جبکہ دیگر تحصیلوں کو مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا۔ مزید برآں، باقی 700 فارموں کا تاحال کوئی ریکارڈ یا معلومات سامنے نہیں آ سکیں۔
جمعیت علماء اسلام ضلع خیبر نے اس صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے کھلی ناانصافی اور کرپشن کی واضح مثال قرار دیا ہے۔
کہ یہ صرف ایک محکمہ کی حالت نہیں بلکہ تمام سرکاری محکموں میں اسی نوعیت کی بے ضابطگیاں جاری ہیں،
جو عوامی اعتماد کو بری طرح متاثر کر رہی ہیں۔
صوبائی حکومت اور بالخصوص وزیر اعلیٰ کرپشن کے خاتمے میں مسلسل ناکام دکھائی دے رہے ہیں، جس کے باعث عوام میں بے چینی بڑھ رہی ہے۔
جمعیت علماء اسلام ضلع خیبر نے مطالبہ کیا ہے کہ اس معاملے کی فوری اور شفاف تحقیقات کی جائیں،
ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے اور تمام تحصیلوں میں وسائل کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنایا جائے۔
خصوصاً دہشت گردی سے متاثرہ اور غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والے قبائلی عوام کے ساتھ انصاف کیا جائے اور ان کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔

جاری کردہ:
محمد انور صاحب پریس سیکرٹری جمعیت علماء اسلام ضلع خیبر
Geo News English Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan Directorate General Information & PRs, KP Maulana Muhammad Jamal uddin JUI Peshawar Official DG ISPR

27/03/2026

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan Geo News English Maulana Muhammad Jamal uddin Directorate General Information & PRs, KP DG ISPR

Address

Jamrud

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Said kaber offecial page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share