Govt.Special Education Center Jaranwala

Govt.Special Education Center Jaranwala Edu & Rehabilitation of
Hearing impaired
Visually impaired
Physically impaired
Mentally challenged

Educational institute for education and rehabilitation of students with special needs.

Happy independence day
14/08/2026

Happy independence day

14/08/2026

جشن آزادی مبارک

14/08/2026
Clean and Green Pakistan 🇵🇰
14/08/2026

Clean and Green Pakistan 🇵🇰

Celebration of 79th independence day at GSEC Jaranwala
14/08/2026

Celebration of 79th independence day at GSEC Jaranwala

21/06/2026

مریم نواز نے آپ سب کو دل سے اپنا مانا ہے اور اپنی ذمہ داری کو پورا کرنے کے لیے دن رات ایک کردیے ۔

ستھرا پنجاب دیکھیں کہ دنیا دیکھ رہی ہے کہ پنجاب کا solid waste management جیسا ہمارا سسٹم ہونا چاہیے۔

جس طرح ہسپتالوں میں مفت ادویات اور ٹیسٹ کو یقینی بنایا گیا۔ ہیلتھ ڈسٹرکٹ بن رہا ہے, نواز شریف کینسر ہسپتال بن رہا ہے۔ کارڈیالوجی کے لئے ہسپتال بن رہے۔ کلینک آن ویل نے علاج کی سہولت کو آپ کی گلی تک پہنچا دیا ہے۔

خواتین کے لئے معاشرے کو محفوظ بنایا جارہے ہے۔ ان کو معاشرے میں وہ مقام مل رہا ہے جس کے وہ حقدار ہے، اب بچیاں سکوٹی چلاتی ہیں سڑک پر۔ دفتر جاتی ہیں کیونکہ اللہ تعالیٰ کے بعد ان کی وزیر اعلیٰ نے ان کی حفاظت کی ذمہ داری لی ہے۔

تعلیم پر تاریخی بجٹ وقف کیا جارہا۔

ماحولیات کے لئے کام کیا جارہا کہ ہماری آئندہ آنے والی نسلیں صاف فضا میں سانس لے سکیں۔

طلبا کے لئے لیپ ٹاپ، سکالرشپ، نوجوانوں کے لئے کاروبار شروع کرنے کے لئے قرضے دئے جارہے۔

اپنی چھت اپنا گھر میں 1 لاکھ 64,000 گھر زیرِ تعمیر ہیں

آپ گنتے جائیں تو وقت ختم ہو جائے گا مگر منصوبے ختم نہیں ہوں گے۔

21/06/2026
21/06/2026

لاہور میں مریم نواز سکول اینڈ ریسورس سنٹر فار آٹزم کا قیام ہوا ہے۔ وہ ایک ایسا ادارہ ہے جس کو دنیا سے لوگ آکر دیکھ رہے کہ ایسا ادارہ پاکستان میں ہے جو ترقی یافتہ ملکوں میں بھی نہیں ہے اور اگر ہے تو مفت نہیں ہے اس میں لاکھوں روپے لئے جاتے ہیں۔
انشاللہ آپ دیکھیں گے کہ جس طرح پنجاب کے ہر ضلع میں اس طرح کا ایک سنٹر آف ایکسیلنس موجود ہے اسی طرح پنجاب کے ہر division میں اس آٹزم سکول کا سیٹیلائٹ کیمپس ہوگا

Address

Stadium Road
Jaranwala
37250

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:30
Tuesday 08:00 - 13:30
Wednesday 08:00 - 13:30
Thursday 08:00 - 13:30
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 13:30

Telephone

+92414316369

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt.Special Education Center Jaranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Govt.Special Education Center Jaranwala:

Shortcuts

Share