LSF Official JRW

LSF Official JRW ہمارا مشن نوجوان نسل کی دین اور دنیا دونوں کو بہتر بنانے کیلئے ہر سطح پر ان کی رہنمائی کرنا ہے.

31/08/2025

🚨 اہم اعلان 🚨

پاکستان تحریک لبیک کے زیراہتمام، لبیک اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے نکالی جانے والی ریلی اب 10 ربیع الاول کے بجائے 11 ربیع الاول کو منعقد ہوگی۔
بمقام مہتاب مسجد بعد نماز عصر
اس عظیم الشان ریلی میں خصوصی طور پر پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب (مرکزی نائب امیر، تحریک لبیک پاکستان) شرکت فرمائیں گے۔
تمام عاشقانِ رسول ﷺ سے گزارش ہے کہ بھرپور شرکت فرما کر اس سعادت کو حاصل کریں۔
برائے کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ عام کریں۔

23/04/2025

سب دوستوں کا شکریہ
Lsf jaranwala😍

شرکت کی اپیل 😍😘
19/04/2025

شرکت کی اپیل 😍😘

17/04/2025

😘😍😎

17/04/2025

20 اپریل بروز اتوار اتحاد طلباء جڑانوالہ کے تحت فلسطین کے. حق میں ریلی نکالی جاۂے گی. شرکت کی اپیل.

11/03/2025

دفتر Lsf میں ہفتہ وار اسلام کے بنیادی اعقاۂد کے حوالے سے نشست کا انعقاد ہوا. 🤲🤲🤲

11/02/2025
18/01/2025

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



18/01/2025

دفتر کا افتتاح
Lsf jaranwala.

Address

Jaranwala
37250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LSF Official JRW posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share