MYL-Jaranwala

MYL-Jaranwala Our Favorite Leader Dr Tahir ul Qadri Follow MYL_JRW send sms 40404

27/01/2026
03/09/2024
25/08/2024
05/02/2024

جملہ رفقائے تحریک غور سے پڑھیں۔

👈 فلاں نے حمایت کردی
👈 فلاں ہمارے حق میں بیٹھ گیا
👈 پاکستان عوامی تحریک نے پاکستان /صوبہ بھر میں فلاں پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا۔

الیکشن کے آخری دونوں میں اس طرح کی خبریں چلا کر کسی بھی پارٹی کے بے خبر ووٹر کو اپنی طرف کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔

ایسا کبھی نہیں ہوتا کہ ہماری حمایت کی خبر ہم خود تو نا چلائیں لیکن دوسرا چلا رہا ہو۔

لہذا اسطرح کی خبروں کو کبھی سنجیدہ نا لیا کریں جب تک آپکی مقامی تنظیم اس خبر کے بارے آپکو خود نا بتائے۔ حتی کہ اگر کوئی خبر اخبار میں بھی چھاپ دی جائے تو بھی اسکی اہمیت نہیں جب تک کہ مقامی تنظیم اس حمایت کا اعلان خود نا کرے۔

پاکستان بھر میں اکثر جگہوں پر پاکستان عوامی تحریک کے نمائندگان موجود ہیں۔ جہاں PAT نمائندگان موجود ہیں وہاں جملہ رفقائے تحریک کا ووٹ صرف اور صرف PAT امیدوار اور موٹر سائیکل کو جائیگا۔

جس حلقہ میں PAT امیدوار موجود نہیں وہاں بھی PAT جس امیدوار یا پارٹی کی حمایت کریگی وہاں اس کا اعلان بھی تنظیمی سطح پر کیا جائیگا اور جملہ رفقائے تحریک پر یہ لازم ہوگا کہ وہ اپنا ووٹ صرف اسی امیدوار کو ڈالیں جسکی حمایت PAT نے کی ہے۔

اگر کوئی اس تنظیمی نظم سے ہٹ کر اپنا ووٹ آزادانہ کسی اور کو ڈالتا ہے یا کسی اور امیدوار کی کیمپین کرتا ہے تو اس نے قیادت اور مشن کے نظم سے انحراف کیا۔

Address

PAT Islamic Center Sheroana Jaranwala
Jaranwala
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MYL-Jaranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share