Ji Youth Jaranwala

Ji Youth Jaranwala The Largest Youth Organization of Pakistan, Shaping Progressive and Prosperous Pakistan.

جہد مسلسل کے 85 سال ، یوم تاسیس جماعت اسلامی پاکستان ۔
26/08/2026

جہد مسلسل کے 85 سال ، یوم تاسیس جماعت اسلامی پاکستان ۔

جماعت اسلامی جڑانوالہ کے تحت ناجائز لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ واپڈا آفس کے سامنے منعقد کیا گیا۔مظاہرے سے ڈاکٹر سع...
24/08/2026

جماعت اسلامی جڑانوالہ کے تحت ناجائز لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ واپڈا آفس کے سامنے منعقد کیا گیا۔
مظاہرے سے
ڈاکٹر سعید احمد (امیر جماعت اسلامی جڑانوالہ)
باسم سعید (صدر جے آئی یوتھ پنجاب وسطی)
رانا سلطان محمود (صدر پبلک ایڈ کمیٹی)
زاہد حسین(امیر زون پی پی 101)
شیخ اشرف غفاری (صدر انجمن تاجران)
سمیر چوہدری(جنرل سیکرٹری انجمن تاجران)
نے خطاب کیا۔
مقررین نے واپڈا سے فوری لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ورنہ پورے شہر میں احتجاج کو پھیلانے کا اعلان کیا۔
#جڑانوالہ #لوڈشیڈنگ

بجلی کی ناجائز لوڈشیڈنگ کے خلاف پر امن احتجاج #لوڈشیڈنگ  #جڑانوالہ
22/08/2026

بجلی کی ناجائز لوڈشیڈنگ کے خلاف
پر امن احتجاج
#لوڈشیڈنگ #جڑانوالہ

جڑانوالہ 21 گ ب ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی پنجاب وسطی باسم سعید نے کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں شرکت کی۔جیتنے والی ٹیم (277...
18/08/2026

جڑانوالہ 21 گ ب
ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی پنجاب وسطی باسم سعید نے کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں شرکت کی۔جیتنے والی ٹیم (277گ ب نائ والا سے) اور رنر اپ ٹیم (67 گ ب سے) میں انعامات تقسیم کئے ۔
اس موقع پر لاہور میں جاری پٹرولیم کی قیمتوں کے خلاف دھرنا کا پیغام بھی نوجوانوں کو پیش کیا گیا۔۔نوجوانوں نے بھر پور تائید کا اعلان کیا۔
ظلم کا نظام اب نہیں چلے گا انشاللہ

16/08/2026
لیوی بھتہ ٹیکس ختم کرو پٹرول کی قیمت کم کرو
15/08/2026

لیوی بھتہ ٹیکس ختم کرو
پٹرول کی قیمت کم کرو

14/08/2026

14th August

جشن آزادی کے سلسلہ میں دفتر جماعت میں کیک کاٹنے کی خوبصورت تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ڈاکٹر سعید احمد(امیر جماعت اسلامی جڑا...
14/08/2026

جشن آزادی کے سلسلہ میں دفتر جماعت میں کیک کاٹنے کی خوبصورت تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
ڈاکٹر سعید احمد(امیر جماعت اسلامی جڑانوالہ)
باسم سعید (نائب قیم جماعت اسلامی پنجاب وسطی)
زاہد حسین (امیر جماعت اسلامی پی پی 101) نے کیک کاٹا۔ آخر میں ملک پاکستان کی سلامتی اور ظالم حکمرانوں نے نجات کے لیے دعا کی گئی۔
#جڑانوالہ

Address

Canal Road
Jaranwala
37250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ji Youth Jaranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share