Malik Nawab Sher Waseer

Malik Nawab Sher Waseer good
(1)

سرکار کی آمد مرحباً مرحباً میری طرف سے تمام اہل اسلام کو جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم مبارک ہو
26/08/2026

سرکار کی آمد
مرحباً مرحباً
میری طرف سے تمام اہل اسلام کو جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم مبارک ہو

موضع کنڈبوہڑ اوکاڑہ،ملک نواب شیر وسیر نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خاں کے کیپٹن (ر)رائے مجتبیٰ احمد خاں کھرل (سابقہ ای...
18/08/2026

موضع کنڈبوہڑ اوکاڑہ،ملک نواب شیر وسیر نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خاں کے کیپٹن (ر)رائے مجتبیٰ احمد خاں کھرل (سابقہ ایم این اے و وفاقی وزیر) مرحوم کی فاتحہ خوانی کی اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعا مغفرت مانگی 🤲
منجانب،ترجمان میڈیا ایڈوائزر نواب شیر وسیر

18/08/2026

تحصیل جڑانوالہ کی غیور عوام کا شکریہ 💖💞
Sardar Saleem Haider Khan

جڑانوالہ،ملک نواب شیر وسیر (سنئیر سیاستدان پنجاب)کے  فارم ہاؤس پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خاں کی خصوصی آمد جہاں انہو...
18/08/2026

جڑانوالہ،ملک نواب شیر وسیر (سنئیر سیاستدان پنجاب)کے فارم ہاؤس پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خاں کی خصوصی آمد
جہاں انہوں نے تحصیل جڑانوالہ سٹی اور چکوک ودیہات سے مقامی معززین سے خصوصی ملاقات کی
مزید جہاں باہمی و دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا
ملکی و علاقائی سیاسی صورت پر بھی گفتگو کی گئی

18/08/2026

جڑانوالہ،ملک نواب شیر وسیر سابقہ ایم این اے کے فارم ہاؤس پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خاں کی خصوصی آمد
Sardar Saleem Haider Khan

جڑانوالہ،ملک نواب شیر وسیر (سابقہ ایم این اے)نے اپنی رہائش گاہ پر79واں یوم آزادی مبارک 🇵🇰اور میاں نوید کی سالگرہ کا کیک ...
15/08/2026

جڑانوالہ،ملک نواب شیر وسیر (سابقہ ایم این اے)نے اپنی رہائش گاہ پر79واں یوم آزادی مبارک 🇵🇰
اور
میاں نوید کی سالگرہ کا کیک کاٹا 🎂

پاکستان کا 79 واں یوم آزادی مبارک وطن کی سلامتی کی خاطرجانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو سلام! پوری قوم اپنے شہداء کو خر...
14/08/2026

پاکستان کا 79 واں یوم آزادی مبارک
وطن کی سلامتی کی خاطرجانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو سلام! پوری قوم اپنے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ آئیں، آج ہم عزم کریں کہ اس ملک کی حفاظت کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰



04/08/2026
جڑانوالہ،ملک نواب شیر وسیر نے اپنی رہائش گاہ پر علاقائی لوگوں سے ملاقات کی
01/08/2026

جڑانوالہ،ملک نواب شیر وسیر نے اپنی رہائش گاہ پر علاقائی لوگوں سے ملاقات کی

27/07/2026

#عزتوں کا مالک میرا رب ہے
ملک نواب شیر وسیر
انشاء اللہ ایم این اے این اے 96
🏋️🏃

Address

Jaranwala
37250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Nawab Sher Waseer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share