Yaar Anmulle

Yaar Anmulle Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Yaar Anmulle, Library, Jaranwala, Jaranwala.

14/08/2020

اللہ پاک پاکستان کو تا قائم دائم رکھے۔۔آمین
پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

21/01/2020

میں تجھ سے مل کے خود اپنا وجود کھو بیٹھا
تمام رنگ چُرا لے گیا ہے تُو میرے

محسنؔ نقوی
📚 برگِ صحرا ✍️

15/11/2019

تیری چاہت تھی آخری آیت
پھر کبھی نہ دل پہ وحی اتری

حادثے سے بھی بڑا سانحہ یہ ہوا،لوگ ٹھہرے نہیں حادثہ دیکھ کر۔
27/10/2019

حادثے سے بھی بڑا سانحہ یہ ہوا،
لوگ ٹھہرے نہیں حادثہ دیکھ کر۔

11/10/2019

اب دل کی وحشتوں سے میرا واسطہ نہیں____!!
اک نبض رازداں تھی سو وہ بھی خاموش ہے___!!
🍂💔

11/10/2019

‏تجھ کو پانے میں مسئلہ یہ ہے کہ۔۔۔۔
تجھ کو کھونے کے وسوسے رہیں گے۔۔۔۔

11/10/2019

‏تمہیں یہ فخر تو حاصل ہے تمکو چاہا گیا

ہمارے پاس یہ احساس بھی ادھورا ہے..!

11/10/2019

اب تو بکھرا سا پڑا ہے وہ میرے سینے میں
ہائے وہ دل کہ تجھے ٹوٹ کے چاہا جس نے..

11/10/2019

زندانِ دو جہاں کی وسعت میں قید ہوں

کس کو خبر میں کس کی محبت میں قید ہوں.....

08/10/2019

جستجو کھوئے ہوؤں کی عمر بھر کرتے رہے
چاند کے ہم راہ ہم ہر شب سفر کرتے___ رہے

پروین شاکر

Address

Jaranwala
Jaranwala

Telephone

923454430948

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yaar Anmulle posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category