PTI Unit Tehsil Jatoi

PTI Unit Tehsil Jatoi Fan Page of Pakistan Tehreek-e-Insaf

05/10/2024

D-Chowk ✌️

22/09/2024

😂😂😂

تلاش گمشدہ
07/04/2024

تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ 🤪

17/02/2024

مُرشد کو چاہیے، فوری ہدایت کر دیں، کہ نامزد چیٸرمین اور کور کمیٹی پاکستان تحریکِ اِنصاف الیکشن میں ٹکٹ دینے کے لے ڈیٹا مینجمنٹ سسٹم تیار کرواٸیں، جِس پہ فوری کام شروع کیا جاۓ، اور جلد از جلد مُکمل کیا جاۓ۔

چند گزارشات ڈیٹا مینجمنٹ سسٹم سے مُتعلق مندرجہ ذیل ہیں،
🔹 ٹکٹ کس شخص کو کس حلقے کا دیا گیا۔
🔸 کونسے افراد کے ریفرنس یا سفارشات پہ دیا گیا۔
🔹 کونسے شخص کی سفارش پہ ٹکٹ ملنے والے شخص نے پارٹی جواٸن کی تھی۔
🔸 کیا پارٹی جواٸن کروانے والا شخص اور ٹکٹ دلوانے والا شخص ایک تو نہیں ہیں۔
🔹 ٹکٹ ملنے والے شخص کی پارٹی جواٸننگ تاریخ کیا ہے۔
🔸 پارٹی رکنیت حاصل کرنے سے پہلے اُس شخص کا تعلق کہاں سے تھا۔
🔹 موجودہ تعلیم و روزگار کیا ہے۔
🔸 کس سبجیکٹ میں اتھارٹی ہے۔
🔹 بلیک لسٹڈ افراد کی تمام تفصیل ڈیٹا مینجمنٹ سسٹم میں ہونی چاہیے۔

پارٹی کی صفاٸ اور فیلڈ اتھارٹی کے لحاظ سے یہ سب ضروری ہے۔ تاکہ آٸندہ الیکشن میں کم سے کم پارٹی لوٹوں سے محفوظ و صاف ہو۔ دوسرا سنگل کلک پہ ہر شخص پارٹی ڈیٹا کو پڑھ اور سمجھ سکے۔
سب سے اِہم کہ اس سب کے بعد کسی بھی غلط شخص کی سفارش یا ریفرنس دینے والا شخص بھی کٸ بار سوچے گا۔ کہ اگر کوٸ لوٹا ہوا، تو عبرت کا نشان ہم بھی بنیں گے۔۔۔!!!

. عبداللہ ابن ابی کی اولاد 🖐️🖐️
16/02/2024

. عبداللہ ابن ابی کی اولاد 🖐️🖐️

16/02/2024

مجھے حیرت ہے کہ بخاری گروپ کے ورکرز انصافیوں کا مذاق اڑا رہے ہیں، یہ فیصلہ باسط شاہ کی سیاست کو دفن کرنے کے لیے کیا گیا....جبکہ انصافی اس فیصلے پر لعنت بھیج رہے ہیں.. بخاری گروپ کے جو لوگ نئے نئے شیر بنے تھے انکی جگہ اب جتوئی گروپ کے لوگ لینے جا رہے ہیں..

شکریہ شہرسلطان یہ ٹرینڈ رکنا نہیں چاہیے ہر چوک گلی محلے میں لوٹے نظر آئے.. اسکا ایک بھائی شہرسلطان میں گھوم رہا اس ملعون...
16/02/2024

شکریہ شہرسلطان یہ ٹرینڈ رکنا نہیں چاہیے ہر چوک گلی محلے میں لوٹے نظر آئے.. اسکا ایک بھائی شہرسلطان میں گھوم رہا اس ملعون کی بھی طبیعت صاف کریں

گدھا 🖐️🖐️🖐️
16/02/2024

گدھا 🖐️🖐️🖐️

بے غیرت لوٹے 🖐️🖐️🖐️🖐️
16/02/2024

بے غیرت لوٹے 🖐️🖐️🖐️🖐️

16/02/2024

کالے رنگ کا لوٹا ہر چوک چوراہے پر، ہر گلی نکڑ پر نظر آنا چاہیے.. یہ بے غیرت انسان شہرسلطان میں آئے اسکا استقبال لوٹوں سے ہو

16/02/2024

شہرسلطان کے عوام سے گزارش ہے اس کے الیکشن آفس کے سامنے لوٹوں کا ڈیر لگاؤ.. ہر کھمبے چوک پر لوٹا نظر آئے

16/02/2024

پی پی 272
منان ساجد بےغیرت لوٹا
🖐️🖐️🖐️

Address

Jatoi
34430

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Unit Tehsil Jatoi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share