Deputy Director Development Khushab

Deputy Director Development Khushab Government Department deals development work in the District

Inspection of PRSWSSP activities in Taitri Village
24/10/2024

Inspection of PRSWSSP activities in Taitri Village

14/03/2024
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی احکامات کی روشنی میں رمضان المبارک کے بابرکت موقع پر ضلع خوشاب میں بینظیر انکم ...
14/03/2024

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی احکامات کی روشنی میں رمضان المبارک کے بابرکت موقع پر ضلع خوشاب میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 63 ہزار 9 سو پچاس رجسٹرڈ خاندانوں میں رمضان پیکج کے تحت فوڈ ہیمپرز عزت و تکریم کیساتھ مستحقین کے گھروں کی دہلیز پر پہنچائے جائیں گے

17/11/2023
خوشاب (15 نومبر 2023)ڈپٹی کمشنر ذیشان شبیر رانا  کی زیر صدارت پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ  کی ضلعی کوارڈینیشن کم...
15/11/2023

خوشاب (15 نومبر 2023)
ڈپٹی کمشنر ذیشان شبیر رانا کی زیر صدارت پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کی ضلعی کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اس پروگرام کے تحت ضلع میں جاری پروگرامز پر ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ ، سی ای او ہیلتھ اتھارٹی ، سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی، ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر آئی آر ایم این سی پی سمیت پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ- پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے افسران شریک تھے۔
حاملہ خواتین اور دو سال سے کم عمر بچوں کی ماؤں کیلئے مرحلہ وار 23 ہزار روپے تک کی رقم دی جارہی ہے۔ آغوش پروگرام میں شامل طبی معائنے کرانے والی خواتین کو روزانہ کی بنیاد پر رقم منتقل کی جا رہی ہے۔ آغوش پروگرام کے تحت ابتک ضلع خوشاب کی دس ہزار پانچ سو چوبیس (10524) خواتین ای ایم آر ایپ کے ذریعے رجسٹرڈ کی جا چکی ہیں ۔ آغوش پروگرام سے منسلک نو ہزار آٹھ سو ستر بنیفشریز کی رقم ان کے اکاؤنٹس میں منتقل کر دی گئی ہے۔پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کے بنیاد پروگرام کے تحت بچوں کو ضلع بھر کے 235 سرکاری سکولز میں ارلی چائلڈ ہڈ اینڈ کیئر ایجوکیشن / معیاری ابتدائی تعلیم و تربیت اور نگہداشت کی سہولت بھی دی جا رہی ہے
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع میں ا س پراجیکٹ کے تحت جاری پروگرامز نہایت اہمیت کے حامل ہیں ان کی کامیابی کے لئے ضلعی انتظامیہ اپنا بھر پور کردار اد اکرے گی۔
پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کی ہیلپ لائن1221 سے بھی معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں۔

Very important public message. This is my home and we have to protect its assets, its beautiful flora and fauna
17/04/2023

Very important public message. This is my home and we have to protect its assets, its beautiful flora and fauna

ڈپٹی کمشنر خوشاب نوید احمد ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے منعقدہ اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ مذکورہ اجلاس متعلقہ افیسران ...
20/05/2022

ڈپٹی کمشنر خوشاب نوید احمد ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے منعقدہ اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
مذکورہ اجلاس متعلقہ افیسران کی شمولیت۔

Inspection of Development Scheme CDP-III Program at Bola and 63/MB.
22/03/2022

Inspection of Development Scheme CDP-III Program at Bola and 63/MB.

خوشاب: ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ایم این اے/چیئرمین کمیٹی ملک عمر اسلم اعوان اور ڈپٹی کمشنر خوشاب کیپٹن (ر)اورنگز...
22/03/2022

خوشاب: ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ایم این اے/چیئرمین کمیٹی ملک عمر اسلم اعوان اور ڈپٹی کمشنر خوشاب کیپٹن (ر)اورنگزیب حیدر خان کی زیرصدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں میں ایم پی اے محترمہ ساجدہ آہیر، پارلیمنٹرین کے نمائندگان و تمام لائنز ڈیپارٹمنٹس کے افسران نے شرکت کی۔
اجلاس میں ضلع میں لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کے حوالے سے جائزہ لیا گیا۔

Address

Jauharabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy Director Development Khushab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Deputy Director Development Khushab:

Share