PPP Media Cell District Khushab

PPP Media Cell District Khushab ppp media cell distt khushab

پیپلز پارٹی ضلع خوشاب کا ماہانہ اجلاس، بلدیاتی انتخابات کی تیاری تیز کرنے کا فیصلہخوشاب (پ ر) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع خو...
09/08/2026

پیپلز پارٹی ضلع خوشاب کا ماہانہ اجلاس، بلدیاتی انتخابات کی تیاری تیز کرنے کا فیصلہ

خوشاب (پ ر) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع خوشاب کا ماہانہ ضلعی ایگزیکٹو اجلاس ملک جاوید اعوان کی رہائش گاہ کھوڑہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ضلعی صدر ملک محمد علی ساول اعوان نے کی، جبکہ سابق وفاقی وزیر، رکن سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور صدر پیپلز پارٹی سرگودھا ڈویژن جناب تسنیم احمد قریشی مہمانِ خصوصی تھے۔

اجلاس میں ضلعی و تحصیلی عہدیداران، میونسپل کمیٹیوں، پیپلز یوتھ آرگنائزیشن، پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن اور دیگر الائیڈ ونگز کے عہدیداران نے شرکت کی۔ ضلعی جنرل سیکرٹری ملک عبدالباسط راجڑ نے ایجنڈے اور تنظیمی امور پر بریفنگ دی۔

اجلاس میں تنظیمی امور، سنٹرل پنجاب کی سیاسی صورتحال، حالیہ آزاد جموں و کشمیر انتخابات، انفارمیشن بیورو کی سرگرمیوں اور خصوصاً پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

شرکاء نے فیصلہ کیا کہ ضلع خوشاب میں پارٹی کی سیاسی، تنظیمی اور انتخابی تیاریوں کو تیز کیا جائے گا، تنظیموں کو گراس روٹ لیول تک فعال کیا جائے گا، کارکنوں سے رابطے بڑھائے جائیں گے اور عوامی رابطہ مہم کو مزید مؤثر بنایا جائے گا۔

تسنیم احمد قریشی نے کہا کہ مضبوط تنظیم، متحرک کارکن اور عوام سے مسلسل رابطہ سیاسی کامیابی کی بنیاد ہیں۔
ملک محمد علی ساول اعوان نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے لیے ضلعی، تحصیلی اور مقامی سطح پر پارٹی کو منظم اور متحرک کیا جائے گا۔

اجلاس میں انفارمیشن بیورو سنٹرل پنجاب کی ہدایات اور سوشل میڈیا سرگرمیوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔ جشنِ آزادی کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا اور پاکستان کی سلامتی و خوشحالی کے لیے دعا کی گئی۔

جاری کردہ:
غلام اکبر بھٹی
سیکرٹری اطلاعات، پاکستان پیپلز پارٹی ضلع خوشاب

04/08/2026

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کا یوم استحصال کشمیر کے موقع پر پیغام

مزید پڑھیں: https://ppp.org.pk/pr/36990/

04/08/2026

رانا جی، لگدا اے گل ہُن تھوڈی سوچ توں وی آگے نکل گئی اے۔
وقت بدل رہیا اے، تے سوالاں دے جواب دینا وی ضروری ہو گیا اے۔

پوری ویڈیو دیکھو تے خود فیصلہ کرو۔

03/08/2026

‏پاکستان پیپلز پارٹی کی تاریخ اپنے کارکنوں کی لازوال قربانیوں سے عبارت ہے، اور شہداء کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی۔





PPP Central Punjab
‎ ‎

عکس بے نظیر آصفہ بھٹو زرداری
03/08/2026

عکس بے نظیر
آصفہ بھٹو زرداری

خوشاب (ایل اے 34 1 الیکشن آزاد جموں کشمیر) 🇱🇾(ضلعی جنرل سیکرٹری ملک باسط راجڑ اورسابق ضلعی صدر ڈاکٹرنعیم صادق اعوان کاپو...
02/08/2026

خوشاب (ایل اے 34 1 الیکشن آزاد جموں کشمیر) 🇱🇾
(ضلعی جنرل سیکرٹری ملک باسط راجڑ اورسابق ضلعی صدر ڈاکٹرنعیم صادق اعوان کا
پولنگ کیمپس کادورہ )
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع خوشاب

خوشاب (ایل اے 34 1 الیکشن آزاد جموں کشمیر) 🇱🇾(پولنگ کیمپ45/Aایم بی ) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع خوشاب
02/08/2026

خوشاب (ایل اے 34 1 الیکشن آزاد جموں کشمیر) 🇱🇾
(پولنگ کیمپ45/Aایم بی ) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع خوشاب

31/07/2026

1️⃣ بلاول کی بات سچ ثابت ہونے لگی؟

"الٹی گنتی شروع" صرف ایک سیاسی جملہ نہیں تھا، آج کے حالات خود بہت کچھ بیان کر رہے ہیں۔
کیا واقعی وقت بدلنے والا ہے؟
پوری ویڈیو دیکھیں اور خود فیصلہ کریں۔

30/07/2026

مریم اورنگ زیب
عقل نہی تے موجاں ای موجاں
جو جماعت بار بار اپنے وعدوں سے مکر جائے، عوامی مسائل پر خاموش رہے اور ہر ناکامی کا الزام دوسروں پر ڈالے، اس کی سیاست پر سوال اٹھنا فطری ہے۔ عوام خود فیصلہ کریں کہ کیا جھوٹ، غلط بیانی، دھوکہ دہی اور عوام کو گمراہ کرنے کی سیاست سے ملک کے مسائل حل ہو سکتے ہیں؟ پاکستان کو الزام تراشی نہیں، دیانت دار قیادت، سچائی اور عوامی خدمت کی ضرورت ہے۔

Address

Jauharabad

Telephone

03016342673

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Media Cell District Khushab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share