Malik Tahir Hussnain Joiya

Malik Tahir Hussnain Joiya Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik Tahir Hussnain Joiya, Social service, Asif town jauharabad, Jauharabad.

A dinner arranged by Hafiz sajad Nadeem shb at turkish restaurant sohar oman 🇴🇲
25/08/2026

A dinner arranged by Hafiz sajad Nadeem shb at turkish restaurant sohar oman 🇴🇲

ہمارے محترم اور پرخلوص دوست مہر ریاض صاحب (ایس پی میانوالی) کا خصوصی شکریہ جنہوں نے اپنی مصروف زندگی سے وقت نکال کر ہمار...
18/08/2026

ہمارے محترم اور پرخلوص دوست مہر ریاض صاحب (ایس پی میانوالی) کا خصوصی شکریہ جنہوں نے اپنی مصروف زندگی سے وقت نکال کر ہماری میزبانی کی اور ہمارے لیے بہترین کھانے کا انتظام فرمایا۔
​ان دوستوں نے شرکت کی:
​مہر ریاض صاحب (ایس پی میانوالی)
​میاں عبدالرب صاحب
​ملک عبدالقدیر صاحب
​ملک شوکت بگا صاحب (ایس ایچ او چھدرو میانوالی)
​ملک ناصر سخی باوا صاحب

13/08/2026
11/08/2026

الحمدللہ رب العالمین

Concordia College Girote Campus Opening ceremony
24/07/2026

Concordia College Girote Campus Opening ceremony

جم خانہ خوشاب کے وفد کی اہم ملاقاتجم خانہ خوشاب کے بورڈ آف گورنرز کے معزز ممبران ملک طاہر الحسنین جویا اور رانا سخاوت عل...
09/07/2026

جم خانہ خوشاب کے وفد کی اہم ملاقات
جم خانہ خوشاب کے بورڈ آف گورنرز کے معزز ممبران ملک طاہر الحسنین جویا اور رانا سخاوت علی نے پیرا فورس ڈسٹرکٹ خوشاب کے اسسٹنٹ کمشنر چوہدری امان اللہ گوندل سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر پیرا فورس کی بے مثال خدمات اور عزمِ صمیم کو زبردست الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

30/06/2026

ملک منصور احمد اہیر (سابق ممبر بورڈ آف گورنرز) نے آج جم خانہ کلب میں ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسن اور ممبر بورڈ آف گورنرز ملک طاہر حسنین جویہ کے اعزاز میں ریفریشمنٹ کا اہتمام کیا، جس میں کلب کے معزز ممبران ملک عبدالخالق صاحب، پروفیسر ملک شاہد صاحب، چوہدری سلیم وڈائچ صاحب، میاں عبدالرب صاحب، سابق سیکرٹری جم خانہ ملک اکرام قادر صاحب، ملک ندیم اکرام صاحب اور ملک آصف تنویر ٹوانہ نے شرکت کی اور کلب کے دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔

Address

Asif Town Jauharabad
Jauharabad
41200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Tahir Hussnain Joiya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category