Traffic Police Khushab Official

Traffic Police Khushab Official COURTESY-SERVICE-EXCELLENCE

07/08/2026
06/08/2026

اہم اطلاع

تمام امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل مورخہ 07 اگست 2026ء، بروز جمعہ کمرشل HTV، PSV اور کمرشل ٹریکٹر ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ منعقد نہیں کیا جائیں گا۔

جبکہ نان کمرشل کار اور موٹر سائیکل ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ اپنے مقررہ شیڈول کے مطابق لیا جائیں گا

تمام امیدواران سے گزارش ہے کہ مقررہ شیڈول کے مطابق اپنی حاضری یقینی بنائیں.

منجانب۔ٹریفک پولیس خوشاب

06/08/2026
*ایمانداری اور فرض شناسی کی ایک بہترین مثال*ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس خوشاب کے جونیئر ٹریفک وارڈن طارق نعیم کو دورانِ ڈیوٹی جہا...
06/08/2026

*ایمانداری اور فرض شناسی کی ایک بہترین مثال*

ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس خوشاب کے جونیئر ٹریفک وارڈن طارق نعیم کو دورانِ ڈیوٹی جہاز چوک، جوہرآباد کے قریب ایک موبائل فون ملا۔ وارڈن نے اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داری، دیانت داری اور ایمانداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوری طور پر اس بارے میں افسرانِ بالا کو آگاہ کیا۔

بعد ازاں ضروری تصدیق کے بعد مذکورہ موبائل فون اس کے اصل مالک کے حوالے کر دیا گیا۔ اپنا گمشدہ موبائل فون واپس ملنے پر مالک نے ٹریفک پولیس خوشاب، بالخصوص جونیئر ٹریفک وارڈن طارق نعیم کی ایمانداری اور حسنِ سلوک کو سراہتے ہوئے دلی شکریہ ادا کیا اور اظہارِ تشکر کے طور پر ان کے ساتھ یادگاری تصویر بھی بنوائی۔

*ٹریفک پولیس خوشاب اپنے تمام افسران و اہلکاروں کی دیانت داری، فرض شناسی اور عوامی خدمت کے جذبے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور بہترین عوامی خدمت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے*

*منجانب۔ٹریفک پولیس خوشاب*
Traffic Police PunjabCity Traffic Police MurreeCity Traffic Police SargodhaKhushab PoliceCity Traffic Police, MultanCity Traffic Police, FaisalabadTraffic Police Hafizabad City Traffic Police GujranwalaCity Traffic Police SialkotCity Traffic Police LahoreTraffic KasurCity Traffic Police Rawalpindi@

06/08/2026

اس ٹریفک سائن کا کیا مطلب ہے؟
نیچے کمنٹ سیکشن میں صحیح جواب دیں


Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif - updates Punjab Police - Central Police Office

05/08/2026

یومِ شہدا پولیس 2026
خوشاب پولیس

Traffic Police PunjabCity Traffic Police MurreeCity Traffic Police SargodhaKhushab PoliceCity Traffic Police, MultanCity Traffic Police, FaisalabadTraffic Police Hafizabad City Traffic Police GujranwalaCity Traffic Police SialkotCity Traffic Police LahoreTraffic KasurCity Traffic Police Rawalpindi #ٹریفک پولیس خوشاب

Address

Khushab
Jauharabad
4339722

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Traffic Police Khushab Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share