06/08/2026
🤲 بابا جی عبد الخالقؒ قبرستان فنڈ میں ایک اور قابلِ قدر تعاون
الحمدللہ! 🌹
بابا جی عبد الخالقؒ قبرستان فنڈ کے لیے محمد شہباز اکرم گُھرکو (حال مقیم: امریکہ) نے اپنے چچا جان محمد اشرف کے ایصالِ ثواب کے لیے 50 ہزار روپے عطیہ کیے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ان کی اس نیک خدمت کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے، اور عطیہ کرنے والے کو صحت، رزق، عزت اور دنیا و آخرت کی بے شمار برکتوں سے نوازے۔ آمین۔ 🤲💚
آپ بھی اس عظیم کارِ خیر میں اپنا حصہ ڈالیں اور اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے صدقۂ جاریہ کا ذریعہ بنیں۔ 🌿
جزاکم اللہ خیراً 🌹