18/08/2026
جھانگیرہ ویلفیئر ٹرسٹ صوابی کے ٹیم کے طرف سے محلہ اعجب خان جھانگیرہ کے مریم الرحمان ولد مطیع الرحمان کو ایوارڈ دیا
یہ ایوارڈ جھانگیرہ کے سکول کو کلاس 10th میں ٹاپ کرنے پر دیا گیا
ساٸینس کلاس میں 1200 میں سے 1105 نمبر لیٸے تھے
جھانگیرہ ویلفیئر ٹرسٹ صوابی کے ٹیم کے طرف سے ایوارڈ اور مبارکباد دی گٸی
غریبوں ۔ یتیموں ۔ مسکینوں اور معزوروں کا سہارا
جھانگیرہ ویلفیئر ٹرسٹ صوابی