JTI Jahangira Official

JTI Jahangira Official جمعیت طلباء اسلام تحصیل جہانگیرہ کے آفیشل پیج ہے
(1)

جمعیت طلباء اسلام تحصیل جہانگیرہ کابینہ تشکیل منتخب نمائندوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔جاری کردہ ناظم اطلاعات جمعیت طلباء...
05/11/2025

جمعیت طلباء اسلام تحصیل جہانگیرہ کابینہ تشکیل منتخب نمائندوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
جاری کردہ ناظم اطلاعات جمعیت طلباء اسلام تحصیل جہانگیرہ.

جمعیت طلباء اسلام ضلع نوشہرہ کے تحصیل جہانگیرہ کا انتخابات مکمل۔ اتفاقِ رائے سے جناب حذیفہ مسلم صاحب کو صدر اور جناب علی...
24/10/2025

جمعیت طلباء اسلام ضلع نوشہرہ کے تحصیل جہانگیرہ کا انتخابات مکمل۔
اتفاقِ رائے سے جناب حذیفہ مسلم صاحب کو صدر اور جناب علی حمزہ صاحب کو جنرل سیکرٹری منتخب کیا گیا۔ نو منتخب صدراور جنرل سیکرٹری کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

09/10/2025



صوبائی حکومت کی تعلیم دشمن پالیسی مسترد کرتے ہیں ۔
جمعیت طلباء اسلام صوبائی جماعت کی ہدایات پر
جے ٹی آئی ضلع نوشہرہ کی کال پر خوشحال خان ڈگری کالج میں اختجاجی مظاہرہ۔
#نوشہرہ ゚viralfbreelsfypシ゚viral

جمعیت طلباء اسلام ضلع نوشہرہ کی جانب سے تعلیمی نجکاری کے خلاف پُرامن احتجاجی مظاہرہ
08/10/2025

جمعیت طلباء اسلام ضلع نوشہرہ کی جانب سے تعلیمی نجکاری کے خلاف پُرامن احتجاجی مظاہرہ

04/10/2025

#نوشہرہ
جمیعت طلباءاسلام ضلع نوشہرہ کے زیر اہتمام گلوبل صمود فلوٹیلا پر بزدلانہ حملے اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرے میں جمعیت طلباء اسلام ضلع نوشہرہ کے صدر محمد ادریس حقانی صاحب کا خطاب۔

اعلان گمشدگی
23/09/2025

اعلان گمشدگی

جمعیت علماء اسلام اور جمعیت طلباء اسلام علاقہ خوڑہ کا مشترکہ اجلاسبمقام جامعہ تعلیم الاسلام گاڑو نظام پور میں منعقد ہواا...
22/09/2025

جمعیت علماء اسلام اور جمعیت طلباء اسلام علاقہ خوڑہ کا مشترکہ اجلاس
بمقام جامعہ تعلیم الاسلام گاڑو نظام پور میں منعقد ہوا
اجلاس میں جمعیت طلباء اسلام کے اہمیت پر تفصیلی خطاب ہوا
اور علاقہ خوڑہ کے کابینہ کی تشکیل دی

جمعیت طلباء اسلام ضلع نوشہرہ کے سینئر نائب صدر اور تحصیل جہانگیرہ کے ذمہ دار حذیفہ مسلم کے حکم پر ویلج کونسل مصری بانڈہ ...
22/09/2025

جمعیت طلباء اسلام ضلع نوشہرہ کے سینئر نائب صدر اور تحصیل جہانگیرہ کے ذمہ دار حذیفہ مسلم کے حکم پر
ویلج کونسل مصری بانڈہ یونٹ کا اجلاس ہوا. جس میں آمدہ پروگرام کے متعلق بات چیت ہوئی.

ہدایت نامہ برائے ویلج کونسل و یونین کونسل تحصیل جہانگیرہ
19/09/2025

ہدایت نامہ برائے ویلج کونسل و یونین کونسل تحصیل جہانگیرہ

02/09/2025

جمعیت طلباء اسلام ضلع نوشہرہ کے صدر محمد ادریس صاحب کا مولانا اسجد محمود صاحب سے ملاقات عمرہ کے سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد اور جے ٹی آئی پر تفصیلی تبادلہ خیال۔

مفتی شوکت اللّٰہ خٹک جمعیت طلباء اسلام ضلع نوشہرہ کے سرپرست مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
01/09/2025

مفتی شوکت اللّٰہ خٹک جمعیت طلباء اسلام ضلع نوشہرہ کے سرپرست مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

16/08/2025

جمعیت طلباء اسلام ضلع نوشہرہ کے صدر محمد ادریس حقانی کا پیغام

Address

Main Bus Stop Shaidu
Jehangira
24040

Telephone

+923149960635

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JTI Jahangira Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JTI Jahangira Official:

Share