National Party Jhal Magsi

National Party Jhal Magsi This page is purely for National Party activities at District Jhal Magsi.

20/10/2025

پنجگور افسوسناک خبر
نامعلوم مُسلح افراد کی فائرنگ سے نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق صوبائی وزیر صحتِ میر رحمت صالح اور ڈسٹرکٹ چیئرمین مالک صالح بلوچ کے چھوٹے بھائی ولید صالح جانبحق ہوگئے پولیس کے مطابق انہیں گھر کے قریب نامعلوم مسلح افرادد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا ولید صالح نیشنل پارٹی کے بزرگ رہنما حاجی صالح محمد کے بیٹے میر رحمت صالح بلوچ اور ڈسٹرکٹ چیئرمین مالک صالح کے چھوٹے بھائی تھے۔

Welcome back Ghafaar Qambrani Saab❤️
22/08/2025

Welcome back Ghafaar Qambrani Saab❤️

نیشنل پارٹی کے سینئیر رہنماء کامریڈ غفار قمبرانی کو بلاجواز و غیر قانونی طور پر 4 ماہ حراست میں رکھنے کے بعد آج رہا کردیا گیا۔
کامریڈ غفار قمبرانی زندہ آباد

03/08/2025
03/08/2025
بارکھان سے نیشنل پارٹی کا رہنماء آصف کریم کھیتران و دیگر 15 سے زائد افراد کی جبری گمشدگی کا مزمت کرتے ہے۔نیشنل پارٹی جھل...
15/03/2025

بارکھان سے نیشنل پارٹی کا رہنماء آصف کریم کھیتران و دیگر 15 سے زائد افراد کی جبری گمشدگی کا مزمت کرتے ہے۔نیشنل پارٹی جھل مگسی
آصف کریم کھیتران ایک سنجیدہ اور مثبت سوچ کا آدمی ہے۔ وہ متحرک صحافی کے ساتھ ساتھ انسان دوست اور نیشنل پارٹی کا مرکزی کونسلر بھی ہے۔ اس کی حراستگی اور مسلسل اس کے گھر پر چھاپے ، رکنی شہر میں دوکان کی تالا بندی علاقے میں بے چینی پیدا کر رہی ہے، ہم بڑے اعتماد سے سمجھتے ہیں۔ ان کے فیس بک اکاؤنٹ ،ٹویٹر/ایکس اور زاتی زندگی کی سرگرمیوں میں ایسا کچھ سامنے نہیں آیا ہے، جس سے اس کو اور اس کے خاندان کو حراساں کیا جائے۔ ارباب و اختیار سے مطالبہ ہے کہ وہ ان سمیت بارکھان سے دیگر 15 سے زائد لاپتہ کیئے گئے افراد کو جلد از جلد بازیاب و رہا کرے۔ اجتماعی سزائیں ، تشدد اور تکلیفات بدامنی اور بدگمانیوں کے اسباب بنتی ہیں۔

Address

Sardar Muhala
Jhal
81100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Party Jhal Magsi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to National Party Jhal Magsi:

Share