PTI jhang official

PTI jhang official Update

19/08/2024

*_کیا آپ تیار ہو اس کے لیے ؟_*🔥🔥
ISF 💪💪

15/07/2024

Follow the PTI Tiger Force🇧🇫 channel on WhatsApp:

آئین پاکستان سے کھلواڑ کا گرینڈ پلان خاک میں ملانے پر آپ سب کا شکریہ- تاریخ ان آٹھ ججز کو آئین کے محافظ کے طور پر یاد رک...
12/07/2024

آئین پاکستان سے کھلواڑ کا گرینڈ پلان خاک میں ملانے پر آپ سب کا شکریہ- تاریخ ان آٹھ ججز کو آئین کے محافظ کے طور پر یاد رکھے گی،🎉

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعینToday the best Photo ❤‍🩹             Actres  # jamilanagudu with   and  also kn...
07/02/2024

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین

Today the best Photo ❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


31/01/2024

جنہوں نے سزا دی انکو یقین ھے کہ امریکہ سپر پاور ھے.

اور جسکو سزا ملی اسکا ایمان ھے کہ اللّٰہ سپر پاور ھے .✌️❤

31/01/2024

I am back 🇧🇫

07/10/2023
‏روس تیل کا معاہدہ  عمران خان نے  کیا تھا۔ میٹنگ ہوئی، تحریری  خط مانگی گئی ۔ کنٹریکٹ  سائن  ہوا۔ اپریل میں پہلے کارگو پ...
13/06/2023

‏روس تیل کا معاہدہ عمران خان نے کیا تھا۔ میٹنگ ہوئی، تحریری خط مانگی گئی ۔ کنٹریکٹ سائن ہوا۔ اپریل میں پہلے کارگو پنچ جائے گی۔ یہ تحریک انصاف کی حکومت میں پندرہ ماہ پہلے شیڈول تھی ۔اس وقت مذاق اڑایا گیا۔ ڈیڑھ سال سے نا کام کرنے کی کوشیش کی۔ آج شہباز شریف کریڈٹ لے رہا ہے۔ یہ جھوٹوں اور نا لائقوں کا ٹولہ ایک بار پھر بے نقاب ہو چکا ہے

حماد اظہر آٹھ مہینے پہلے کی پریس کانفرنس

13/06/2023

‏نوازشریف نے الیکشن مہم کو لیڈ کرنے کی ہماری درخواست قبول کر لی،وہ الیکشن سے60 سے90 دن پہلےپاکستان آئیں گے۔۔راناثناءاللہ
جب تک بندیال صاحب چیف جسٹس تب تک نوازشریف واپس نہیں آئیں گے۔۔جاوید لطیف
اب ان دونوں بیانوں کےبعد دو باتیں،پہلی بات،نوازشریف اور مسلم لیگ کی ساری امیدوں کےمرکز جسٹس فائزعیسٰی قاضی،دوسری بات،اس حساب سے الیکشن 8 اکتوبر کو نہیں ہو رہے،کیونکہ بندیال صاحب ریٹائر ہو رہے ستمبر میں،نوازشریف الیکشن سے 60 روز پہلے بھی آئیں تو الیکشن 8 اکتوبر سے آگے جائیں گے،اور پھر نوازشریف کو واپس آکر سزا ریلیف اور نااہلی خاتمے کیلئے بھی وقت چاہئیے ہوگا۔۔
آئیے ملکر نعرہ ماریں۔۔
بنانا ریپبلک پاکستان زندہ باد۔۔

Address

Jhang Sadar

Telephone

+923241959788

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI jhang official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share