20/10/2024
*ضلع جھنگ کی تحصیل شورکوٹ کی پکی نہر جسے کہ حویلی کینال کہا جاتا ہے جس میں دو روز قبل ایک 24 سالہ لڑکا جس کا نام عامر عباس ولد خادم عباس بتایا جاتا ہے وہ ڈوب گیا تھا جسیے تلاش کرنے کے لئے تیسری بار سرچنگ کا عمل ڈیویژنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر میاں اشفاق صاحب کی زیرنگرانی ريسكيو واٹر ٹیم اور ملحقہ علاقے کی سرٹ ٹیم نےملکر کیااور اج پانی کا بہاؤ تقریباً آٹھ کلومیٹر فی گھنٹہ بتایا جاتا ہے آج بھی واٹر ریسکیو ٹیم اور سرٹ ٹیم نے تقریباً دس کلومیٹر تک سرچنگ کی اور آخرکار ڈیڈ باڈی کو نکال کر لواحقین کے حوالے کر دیا*