02/08/2023
خبرِ غم۔
میرے پیارے بھائی علی احمد ملک، ایڈمنسٹریٹر مریم نور گائنی ہسپتال باغ کے والد صاحب وفات پاگئے ہیں۔ نمازِ جنازہ آج 02 اگست بروزبدھ نمازِ عصر کے بعد جامع مسجد نورالنبی بہاری کالونی میں پڑھایا جائے گا۔ شرکت کی اپیل ہے۔