PP128 pti

Directions

PP128 pti پاکستان تحریک انصاف

04/09/2026

kids land for islamic kids

29/08/2026

kids land for islamic kids PP128 pti Shoaib Akhtar PTI POWER BY AYAN QASMI

kids land for islamic kids PP128 pti
27/08/2026

kids land for islamic kids PP128 pti

💚 نعلین عباس فاؤنڈیشن (NAF) 💚

🌿 انسانیت کی خدمت، ہمارا مشن 🌿

کسی کی بھوک مٹانا، کسی کے دکھ میں سہارا بننا، خون عطیہ کر کے کسی کی زندگی بچانا اور ضرورت مند خاندانوں کا ساتھ دینا—یہی وہ خدمت ہے جو انسانیت کو خوبصورت بناتی ہے۔ ❤️🤝

ہماری ٹیم اسی جذبے کے ساتھ خدمتِ خلق کے سفر میں مصروفِ عمل ہے۔
آپ بھی اس نیک سفر کا حصہ بنیں۔ 👇

❤️ NAF پیج کو ابھی Follow کریں
🔄 پوسٹ کو Share کریں
🤲 اور نیکی کے اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں۔

ایک Follow آپ کا، حوصلہ پوری ٹیم کا! ❤️

01/08/2026
28/07/2026
14/05/2026
Dr.Nalain Abbas  sargana
14/05/2026

Dr.Nalain Abbas sargana

جہاں آجکل ہر بندہ لعنتیں سمیٹ رہا ہے تو فہد مصطفیٰ نے کہا میں پیچھے نہ رہ جاؤں 🤣
دنیا بہت تیزی سے ترقی کر رہی ہے یا صرف ہمارے اداکار کر رہے ہیں ۔۔ یا ہم لوگوں کی سوچ بہت تنگ ہے اور ان لوگوں کی بہت کھلی ہے ۔۔۔۔۔۔ سوچ

ہر روز کوئی نہ کوئی نیا شوشا چھوڑ دیتے ہیں ۔۔
ایسے کپڑوں میں کوئی غیرت مند بندہ دو عورتوں کے بیچ تو نہیں بیٹھ سکتا🤧

09/05/2026

*🌹 عیادت و دعائیہ مجلس: 🌹*
آج پاکستان تحریک انصاف جھنگ کابینہ نے مل کر اپنے نہایت عزیز جناب نواب طاہر صاحب(نائب صدر PTIجھنگ)کی عیادت کے لیے ان کی رہائش گاہ واقع بستی غازی شاہ پہنچے۔ بیماری کی خبر ہم سب کے لیے باعثِ تشویش تھی، اس لیے تمام احباب نے اپنی مصروفیات چھوڑ کر ان کی خیریت دریافت کرنے کو ترجیح دی
جناب شوکت سلطانی صاحب
جناب بابا پرویز ملک صاحب
جناب مہر اطہر صاحب
جناب فوجی اللہ دتہ تبسم صاحب
جناب ڈاکٹر نعلین عباس صاحب
جناب ایثار قاسمی صاحب
جناب قطب ہاشمی صاحب
تمام دوستوں نے مل کر نواب طاہر صاحب کی صحتِ کاملہ کے لیے خصوصی دعا کی۔ اللہ رب العزت اپنے حبیب ﷺ کے صدقے نواب طاہر صاحب کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، ان کی بیماری کو گناہوں کا کفارہ اور درجات کی بلندی کا ذریعہ بنائے اور انہیں جلد از جلد دوبارہ اپنی محفلوں کی رونق بنائے۔ (آمین)

03/05/2026

Hero
16/04/2026

Hero

جھنگ کا بہادر بیٹا

Address

Jhang
Jhang Sadar
12121414NALAIN

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PP128 pti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share