اَنْا اَلْمَج٘نُوْن٘ اَلْحُس٘یْن٘

اَنْا اَلْمَج٘نُوْن٘ اَلْحُس٘یْن٘ حسد کا کوئی علاج نہیں
(مولا علی ع)

مولانا طارق جمیلانسانیت کو درس دینے والے حق اور سچ بات بتانے والے انسان فرماتے ہیں ایران نے پوری امت کا قرض چکا دیا ہے ہ...
19/04/2026

مولانا طارق جمیل
انسانیت کو درس دینے والے حق اور سچ بات بتانے والے انسان
فرماتے ہیں ایران نے پوری امت کا قرض چکا دیا ہے ہماری پہچان نہ دیوبندی ہےنہ بریلوی ہے نہ شیعہ ہے ہماری پہچان مسلم ہے

19/03/2026

انڈیا کے پنڈت نے ایران کی بہادری کے قصے سنا دیے مگر امت مسلمہ ایک پرچم کے نیچے جمع نہ ہو سکی

ایرانی وزیر خارجہ کا بیان ہمارے لیے کوئ سپر پاور نہیں سوائے اللّہ کے وہی سوچ وہی نظریہ مجھ جیسا (حسین ابن علی) کبھی اس ج...
19/03/2026

ایرانی وزیر خارجہ کا بیان
ہمارے لیے کوئ سپر پاور نہیں سوائے اللّہ کے
وہی سوچ وہی نظریہ
مجھ جیسا (حسین ابن علی) کبھی اس جیسے (یزید) کی بیت نہیں کرتا

انسان کی زندگی میں سب سے بڑی طاقت عشق ہے۔جب انسان کے دل میں کسی کے لیے سچا عشق پیدا ہو جائے تو وہ اپنی انا، غرور اور دنی...
16/03/2026

انسان کی زندگی میں سب سے بڑی طاقت عشق ہے۔
جب انسان کے دل میں کسی کے لیے سچا عشق پیدا ہو جائے تو وہ اپنی انا، غرور اور دنیاوی خواہشات سب کچھ بھول جاتا ہے۔
حقیقی عشق انسان کو بدل دیتا ہے، اس کے دل کو نرم کر دیتا ہے اور اسے انسانیت، وفا اور قربانی کا راستہ دکھاتا ہے۔
جو لوگ عشق کو سمجھ لیتے ہیں وہ جان لیتے ہیں کہ زندگی کی اصل خوبصورتی محبت، خلوص اور وفاداری میں ہے۔
کیونکہ انسان کی باتیں انسان کو عشق کی طرف لے جاتی ہیں۔

مولا علی علیہ السلام کی ایک جوتی ٹوٹ گئی۔ آپ ﷺ نے خود اس جوتی کو ٹانکا لگایا۔ ایک شخص نے یہ دیکھ کر تعجب کیا اور پوچھا:“...
11/03/2026

مولا علی علیہ السلام کی ایک جوتی ٹوٹ گئی۔ آپ ﷺ نے خود اس جوتی کو ٹانکا لگایا۔ ایک شخص نے یہ دیکھ کر تعجب کیا اور پوچھا:
“یا امیر المومنین، دنیا کی بڑی چیزیں، دولت، مقام، شہرت… آپ کے لیے یہ سب کیا ہیں؟”
مولا علی علیہ السلام نے فرمایا:
“دنیا کی قیمت میری اس ٹوٹی ہوئی جوتی جتنی بھی نہیں ہے۔”

02/03/2026

انشاء اللّٰہ
وہ وقت قریب ہے کہ اسرائیل کو چھپنے کےلیے جگہ نہیں ملے گی انشاء اللّٰہ

اولادِ علی علیہ السلام و زہرہ علیہ السلام سید آیت اللہ علی خامنہ ائی دنیاوی زندگی کو خیر بعد کہہ گۓ ان کے الفاظ ہیں کہ ہ...
02/03/2026

اولادِ علی علیہ السلام و زہرہ علیہ السلام
سید آیت اللہ علی خامنہ ائی
دنیاوی زندگی کو خیر بعد کہہ گۓ
ان کے الفاظ ہیں کہ ہم زندہ رہیں یا شہید ہو جائیں ایران نہیں اسلام ضروری ہے


ھالا (سندھ)آج اھل سنت کے معزز عالم دین رھبر معظم سید علی خامنہ ائ دام ظلہ کے حمایت میں اور اسرائیلی ایجنٹوں کے خلاف مظاہ...
23/02/2026

ھالا (سندھ)
آج اھل سنت کے معزز عالم دین رھبر معظم سید علی خامنہ ائ دام ظلہ کے حمایت میں اور اسرائیلی ایجنٹوں کے خلاف مظاہرے کے دوران آیت اللّٰہ سید علی حسینی سیستانی کی تصویر ہاتھوں میں اٹھائے ہوئے🇮🇷✌️

انشااللہ۔اپنے رہبر کے فرمان پہ جان قربان کرنے کے لیے گلگت کے جوان تیار ہیں۔
23/02/2026

انشااللہ۔اپنے رہبر کے فرمان پہ جان قربان کرنے کے لیے گلگت کے جوان تیار ہیں۔

Address

Jhang
Jhang Sadar
SK@121472

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اَنْا اَلْمَج٘نُوْن٘ اَلْحُس٘یْن٘ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category